تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میل ڈالنا" کے متعقلہ نتائج

میل ڈالنا

رک : ڈول ڈالنا ، انتظام کرنا ۔

تیوَر پَر مَیل ڈالْنا

رک : تیور پر میل آنا جس کا یہ متعدی ہے.

مَیل دھو ڈالنا

گندگی دُور کرنا نیز کدورت ختم کرنا ؛ بدگمانی مٹانا ، دل صاف کرنا ، نیز اندیشہ رفع کرنا

مَل ڈالْنا

crush, trample, destroy

مال ڈالْنا

مال سستا بیچ ڈالنا.

مال ڈھالْنا

مال سستا بیچ ڈالنا.

مُنہ مَل ڈالْنا

ذلیل کرنا.

مِٹّی کے مول بیچ ڈالنا

نہایت سستا فروخت کرنا

دِل کو تَلْووں سے مَل ڈالْنا

فریفتہ کرنا ، محبت میں مبتلا کرنا

مَل دَل ڈالنا

گنجل دینا ، مل دینا ، مسل دینا .

کَوڑِیوں کے مولوں ڈھالْنا

سستا بیچنا، ارزاں بیچنا، ٹکے دھڑی لگا دینا

مال سَسْتے پَر ڈھالْنا

سستا بیچنا.

کَوڑِیوں کے مول ڈھالْنا

۔(کنایۃً) سستا بیچنا۔ارزاں بیچنا۔

مولی گاجر کی طرح ڈالنا

نہایت بے قدری سے ڈالنا

مَل میں تیل ڈالْنا

مل دینا ، مسل دینا ؛ روند دینا ، برباد کر دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں میل ڈالنا کے معانیدیکھیے

میل ڈالنا

mel Daalnaa•मेल डालना

محاورہ

دیکھیے: ڈول ڈالْنا

  • Roman
  • Urdu

میل ڈالنا کے اردو معانی

  • رک : ڈول ڈالنا ، انتظام کرنا ۔

Urdu meaning of mel Daalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha Dol Daalnaa, intizaam karnaa

मेल डालना के हिंदी अर्थ

  • रुक : डोल डालना, इंतिज़ाम करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میل ڈالنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

میل ڈالنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone