تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِہتَر" کے متعقلہ نتائج

مِہتَر

عظیم، اعلا، برتر، زیادہ بڑا، مہ تر (کہ تر کا متضاد)

مِہتَری

بزرگی، بڑا پن نیز سرداری

مِہتَرانی

مہتر کی تانیث، سڑکوں پر جھاڑو دینے اور صفائی کرنے والی، بھنگن

مِہتَرائِن

خاکروب کی جورو

کَہْتَر و مَہْتَر

چھوٹا بڑا ؛ اعلیٰ و ادنیٰ ؛ عام و خاص.

اردو، انگلش اور ہندی میں مِہتَر کے معانیدیکھیے

مِہتَر

mehtarमेहतर

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: مجازاً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

مِہتَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔ (ف) ۱۔سردار قوم۔ رئیس۔ ۲۔سائیس۔ ۳۔حضرت یوسفؑ کے نام کے ساتھ بھی تعظیماً مستعمل ہے۔ ۴۔(اردو) خاکروب۔ بھنگی۔
  • ۱۔ (i) قوم کا بزرگ ، مالک و مخدوم ، آقا ، سردار ۔
  • (ii) شہزادہ (پلیٹس) ۔ ۲۔ مراد : مہورت ، نیک گھڑی ۔
  • ۳۔ (مجازاً) خاکروب ، بھنگی ، حلال خور ۔
  • ۵۔ سائیس
  • ۶۔ حضرت یوسف علیہ السلام کے نام کے ساتھ تعظیماً مستعمل

Urdu meaning of mehtar

  • Roman
  • Urdu

English meaning of mehtar

Noun, Masculine

  • title of the former princely ruler of Chitral state in Pakistan
  • sweeper

मेहतर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शहज़ादा (प्लेट्स) मुराद: मुहूर्त, नेक घड़ी
  • क़ौम का बुज़ुर्ग, स्वामी और सेवक, आक़ा, सरदार
  • सरदार क़ौम, रईस, साईस
  • (मजाज़न) ख़ाकरूब, भंगी, हलालख़ोर
  • हज़रत यूसुफ़ अलैहिस्सलाम के नाम के साथ आदरपूर्वक उपयोग किया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِہتَر

عظیم، اعلا، برتر، زیادہ بڑا، مہ تر (کہ تر کا متضاد)

مِہتَری

بزرگی، بڑا پن نیز سرداری

مِہتَرانی

مہتر کی تانیث، سڑکوں پر جھاڑو دینے اور صفائی کرنے والی، بھنگن

مِہتَرائِن

خاکروب کی جورو

کَہْتَر و مَہْتَر

چھوٹا بڑا ؛ اعلیٰ و ادنیٰ ؛ عام و خاص.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِہتَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِہتَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone