تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میگ" کے متعقلہ نتائج

میگا

بڑا، کلاں نیز بزرگ، بہت بڑا، زبردست

میگ

ایک راگ جو برسات میں رات کے آخری پہر گایا جاتا ہے ۔

میگھ راجَہ

رک : میگھ راج جو فصیح ہے ۔

میگھ مَلہار

کافی ٹھاٹھ کا ایک اوڈو (پانچ سروں کا) راگ جو سہ پہر دن اور پچھلی رات کو گایا جاتا ہے ۔

میگَم

جذام ، کوڑھ ، برص

میگ پائی

ایک یورپی پرندہ جس کی دُم لمبی ، نوک دار اور پرسیاہ وسفید ہوتے ہیں ، ایک قسم کی مینا نیز کبوتر ؛ عقعق ۔

میگْھلا

رک : میگھ راگ ۔

میگھ رُت

برسات کا موسم ، ساون بھادوں ۔

میگھ رَس

بارش، برسات، برسات کے فصل میں گایا جانے والا راگ ملہار

مَیگُسارانَہ

رک : مے کے تحتی الفاظ ، شرابیوں کی طرح کا ، شرابیوں جیسا ، نشیلا ۔

میگھ دُوت

رک : میگھ دوت ، وہ بادل جسے قاصد سمجھا جائے ۔

میگڈَلی

آخری زمانہء حجری کا (اس تمدن کے لیے مستعمل جس میں مصوری کا آغاز اور رنگوں کا استعمال کیا گیا) ۔

میگھ پَتی

بادلوں کا مالک دیوتا، بارش برسانے والا دیوتا

میگنِسائِٹ

(کیمیا) میگنیشیم کاربونیٹ کی ایک سفید یا خاکستری معدنی شکل۔

میگنیٹائِٹ

(کیمیا) مقنایا ہوا لوہے کا آکسائیڈ ۔

میگنِیسائِٹ

رک : میگنسائٹ ۔

میگنِیٹائِیٹ

(کیمیا) مقنایا ہوا لوہے کا آکسائیڈ ۔

میگھ ڈَمبَر

ایک شاہانہ چھتری دار کٹہرا جو ہاتھی کے اوپر رکھا جاتا تھا اس میں برج بھی بنے ہوتے ، راجا یا بادشاہ کی سواری کے لیے استعمال ہوتا تھا ، شاہانہ عماری ، ہودج

میگھ بَھوَن

بارش کا گھر ؛ مراد : آسمان ۔

میگھ دُوت

ہندی کے عظیم کے شاعر مہاکوی کالی داس کی مثنوی کا نام، اس مثنوی میں عاشق بادل کو اپنا قاصد بنا کر اپنی محبوبہ کے پاس بھیجتا ہے

میگڈِنبَر

(مجازاً) ہاتھی

میگْھ زِین

رک : میگزین ۔

میگنِٹ فِیلڈ

وہ جگہ جہاں مقناطیس کا اثر موجود ہو ۔

میگنیسِیَم

رک : میگنیشیم ، ایک معدنی عنصر ۔

میگنیشِیَم

ایک دھاتی عنصر ، یہ ہلکا ، تہ دار ، ورقی ، لچک دار نقرئی عنصر ہے اسے جلایا جائے تو اس کی روشنی آنکھوں کو خیرہ کر دیتی ہے اسے ہلکے وزن کے بھرت میں استعمال کیا جاتا ہے ۔

میگنِیفائِر

چیزوں کی ظاہری جسامت کو بڑھا کر یا بڑا کر کے دکھانے والا آلہ ، کلاں نما ، مکبر ۔

میگما

(ارضیات) زمین کے نیچے کی رقیق تہ نیز انتہائی گرمی سے پگھلی ہوئی وہ چٹانیں جو زمین کے اندرونی حصے میں پائی جاتی ہیں ، زمین کی بیرونی سطح پر موجود چٹانیں اِنھیں سے بنتی ہیں ۔

میگھ مَلار

کافی ٹھاٹھ کا ایک اوڈو (پانچ سروں کا) راگ جو سہ پہر دن اور پچھلی رات کو گایا جاتا ہے

میگا فون

ایک آلہ جس کے ذریعہ آواز بلند اور دور تک سنائی دیتی ہے ، فاصلے سے اعلان یا خطاب کرنے کا آلہ ، آلہ ٔ مکبرالصوت ۔

میگھ

اَبر، بادل، بدلی، گھٹا، میغ

میگزین رائِفَل

ایک قسم کی بندوق جو ایک بار بھردینے کے بعد کئی بار چلتی ہے ۔

میگا سائِیکل

(برقیات) برقی مقنائی لہروں کے تعداد کو ناپنے کی اکائی جو دس لاکھ چکر فی سیکنڈ کے برابر ہوتی ہے نیز بڑا چکر ، دس لاکھ چکر ۔

میگا سائِکل

میگنِٹ اِگنِیشَن

(بیٹری اگنیشن) وہ احتراق یا اشتعال جو انجن کو چلانے کے لیے مقناطیس سے پیدا ہوتا ہے ۔

میگھا

ابر، بادل، بدلی، گھٹا، میغ

میگی سِکاڈا

جھینگر ، ٹڈے وغیرہ کے خاندان کا کوئی پروں والا بڑا حشرہ جن کا نر اونچی مسلسل متوازن آواز پیدا کرتا ہے ۔

میگنِٹ ٹائِمِنگ

میگنٹ اگنیشن (رک) کا ٹھیک وقت پر کام کرنا ۔

میگا اِلیکْٹرون وولْٹ

ایٹمی طبیعیات میں توانائی کی بڑی اکائی ۔

میگھ رَنجَنی

بھیروں ٹھاٹھ کا ایک اوڈو (پانچ سروں کا) راگ، جو رات کے آخری پہر گایا جاتا ہے

میگھ نِیسانی

ایک روایت کے مطابق وہ بارش جس کے سبب موتی پیدا ہوتے ہیں ۔

میگرین

آدھے سر کا درد ، دردِ شقیقہ ، شدید درد سر کی بیماری ۔

میگھ راگ

رک : میگھ معنی ۳ ۔

میگھ ناد

کڑکیلی آواز والا

میگا واٹ

(برقیات) برقی توانائی کی ایک بڑی اکائی، ایک ملین وولٹ

میگنیٹ

رک : میگنٹ ، مقناطیس ۔

میگھ راجا

رک : میگھ راج جو فصیح ہے ۔

میگھ گھام

بادل کی گرمی ، وہ حبس جو ابر کے باعث ہو جاتا ہے

مِیگْھ راج

مَیْگْنا کارْٹا

میگنا چارٹا، کسی بادشاہ یا راجہ کی طرف سے عوام کو کسی چیز کا اختیار دینے کا فرمان نامہ یا حکم نامہ

میگھا گھام

اَبر کے روز کی گرمی ، اُمس ، گھمس ، وہ حبس جو ابر کے سبب سے ہو جاتا ہے ، بادل کی گرمی

مَیگُونی

رک : مے کے تحتی الفاظ ۔

میَگْزِین سِیکْشَن

کسی اخبار کے دفتر کا وہ شعبہ جہاں اخبار کے ساتھ نکالا جانے والا رسالہ تیار کیا جاتا ہے ۔

مَیگنیٹِک فِیلڈ

وہ جگہ جہاں مقناطیس کا اثر موجود ہو ، مقناطیسی اثر رکھنے والی جگہ ۔

مَیگنِیسِیا

میگنیشیم (رک) کا ایک مرکب جو بطور دوا استعمال ہوتا ہے ، میگنیشیمکا آکسائڈ ، طبا شیر فرنگی ۔

مَیگنیٹِک

مقناطیسی صلاحیت رکھنے والا ، مقناطیس سے اثر پذیر ہونے والا ، تراکیب میں مستعمل

مِیْگَڈَمْبَر

(مجازاً) ہاتھی

مَیگزین اُڑنا

اسلحہ خانے کا تباہ ہوجانا ، گودام کا بارود وغیرہ کے پھٹنے سے تباہ ہوجانا ۔

مَیگنیٹِک گَھڑی

مقناطیسی گھڑی ، وہ گھڑی جو مقناطیس سے چلتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں میگ کے معانیدیکھیے

میگ

megमेग

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

میگ کے اردو معانی

اسم، مذکر، قدیم/فرسودہ

  • ایک راگ جو برسات میں رات کے آخری پہر گایا جاتا ہے ۔
  • رک : میگھ جو فصیح ہے ، بادل نیز بارش

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

میغ

میگھ، ابر سیاہ، کالی گھٹا

Urdu meaning of meg

  • Roman
  • Urdu

  • ek raag jo barsaat me.n raat ke aaKhirii pahar gaayaa jaataa hai
  • ruk ha megh jo fasiih hai, baadal niiz baarish

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

میگا

بڑا، کلاں نیز بزرگ، بہت بڑا، زبردست

میگ

ایک راگ جو برسات میں رات کے آخری پہر گایا جاتا ہے ۔

میگھ راجَہ

رک : میگھ راج جو فصیح ہے ۔

میگھ مَلہار

کافی ٹھاٹھ کا ایک اوڈو (پانچ سروں کا) راگ جو سہ پہر دن اور پچھلی رات کو گایا جاتا ہے ۔

میگَم

جذام ، کوڑھ ، برص

میگ پائی

ایک یورپی پرندہ جس کی دُم لمبی ، نوک دار اور پرسیاہ وسفید ہوتے ہیں ، ایک قسم کی مینا نیز کبوتر ؛ عقعق ۔

میگْھلا

رک : میگھ راگ ۔

میگھ رُت

برسات کا موسم ، ساون بھادوں ۔

میگھ رَس

بارش، برسات، برسات کے فصل میں گایا جانے والا راگ ملہار

مَیگُسارانَہ

رک : مے کے تحتی الفاظ ، شرابیوں کی طرح کا ، شرابیوں جیسا ، نشیلا ۔

میگھ دُوت

رک : میگھ دوت ، وہ بادل جسے قاصد سمجھا جائے ۔

میگڈَلی

آخری زمانہء حجری کا (اس تمدن کے لیے مستعمل جس میں مصوری کا آغاز اور رنگوں کا استعمال کیا گیا) ۔

میگھ پَتی

بادلوں کا مالک دیوتا، بارش برسانے والا دیوتا

میگنِسائِٹ

(کیمیا) میگنیشیم کاربونیٹ کی ایک سفید یا خاکستری معدنی شکل۔

میگنیٹائِٹ

(کیمیا) مقنایا ہوا لوہے کا آکسائیڈ ۔

میگنِیسائِٹ

رک : میگنسائٹ ۔

میگنِیٹائِیٹ

(کیمیا) مقنایا ہوا لوہے کا آکسائیڈ ۔

میگھ ڈَمبَر

ایک شاہانہ چھتری دار کٹہرا جو ہاتھی کے اوپر رکھا جاتا تھا اس میں برج بھی بنے ہوتے ، راجا یا بادشاہ کی سواری کے لیے استعمال ہوتا تھا ، شاہانہ عماری ، ہودج

میگھ بَھوَن

بارش کا گھر ؛ مراد : آسمان ۔

میگھ دُوت

ہندی کے عظیم کے شاعر مہاکوی کالی داس کی مثنوی کا نام، اس مثنوی میں عاشق بادل کو اپنا قاصد بنا کر اپنی محبوبہ کے پاس بھیجتا ہے

میگڈِنبَر

(مجازاً) ہاتھی

میگْھ زِین

رک : میگزین ۔

میگنِٹ فِیلڈ

وہ جگہ جہاں مقناطیس کا اثر موجود ہو ۔

میگنیسِیَم

رک : میگنیشیم ، ایک معدنی عنصر ۔

میگنیشِیَم

ایک دھاتی عنصر ، یہ ہلکا ، تہ دار ، ورقی ، لچک دار نقرئی عنصر ہے اسے جلایا جائے تو اس کی روشنی آنکھوں کو خیرہ کر دیتی ہے اسے ہلکے وزن کے بھرت میں استعمال کیا جاتا ہے ۔

میگنِیفائِر

چیزوں کی ظاہری جسامت کو بڑھا کر یا بڑا کر کے دکھانے والا آلہ ، کلاں نما ، مکبر ۔

میگما

(ارضیات) زمین کے نیچے کی رقیق تہ نیز انتہائی گرمی سے پگھلی ہوئی وہ چٹانیں جو زمین کے اندرونی حصے میں پائی جاتی ہیں ، زمین کی بیرونی سطح پر موجود چٹانیں اِنھیں سے بنتی ہیں ۔

میگھ مَلار

کافی ٹھاٹھ کا ایک اوڈو (پانچ سروں کا) راگ جو سہ پہر دن اور پچھلی رات کو گایا جاتا ہے

میگا فون

ایک آلہ جس کے ذریعہ آواز بلند اور دور تک سنائی دیتی ہے ، فاصلے سے اعلان یا خطاب کرنے کا آلہ ، آلہ ٔ مکبرالصوت ۔

میگھ

اَبر، بادل، بدلی، گھٹا، میغ

میگزین رائِفَل

ایک قسم کی بندوق جو ایک بار بھردینے کے بعد کئی بار چلتی ہے ۔

میگا سائِیکل

(برقیات) برقی مقنائی لہروں کے تعداد کو ناپنے کی اکائی جو دس لاکھ چکر فی سیکنڈ کے برابر ہوتی ہے نیز بڑا چکر ، دس لاکھ چکر ۔

میگا سائِکل

(برقیات) برقی مقنائی لہروں کے تعداد کو ناپنے کی اکائی جو دس لاکھ چکر فی سیکنڈ کے برابر ہوتی ہے نیز بڑا چکر ، دس لاکھ چکر ۔

میگنِٹ اِگنِیشَن

(بیٹری اگنیشن) وہ احتراق یا اشتعال جو انجن کو چلانے کے لیے مقناطیس سے پیدا ہوتا ہے ۔

میگھا

ابر، بادل، بدلی، گھٹا، میغ

میگی سِکاڈا

جھینگر ، ٹڈے وغیرہ کے خاندان کا کوئی پروں والا بڑا حشرہ جن کا نر اونچی مسلسل متوازن آواز پیدا کرتا ہے ۔

میگنِٹ ٹائِمِنگ

میگنٹ اگنیشن (رک) کا ٹھیک وقت پر کام کرنا ۔

میگا اِلیکْٹرون وولْٹ

ایٹمی طبیعیات میں توانائی کی بڑی اکائی ۔

میگھ رَنجَنی

بھیروں ٹھاٹھ کا ایک اوڈو (پانچ سروں کا) راگ، جو رات کے آخری پہر گایا جاتا ہے

میگھ نِیسانی

ایک روایت کے مطابق وہ بارش جس کے سبب موتی پیدا ہوتے ہیں ۔

میگرین

آدھے سر کا درد ، دردِ شقیقہ ، شدید درد سر کی بیماری ۔

میگھ راگ

رک : میگھ معنی ۳ ۔

میگھ ناد

کڑکیلی آواز والا

میگا واٹ

(برقیات) برقی توانائی کی ایک بڑی اکائی، ایک ملین وولٹ

میگنیٹ

رک : میگنٹ ، مقناطیس ۔

میگھ راجا

رک : میگھ راج جو فصیح ہے ۔

میگھ گھام

بادل کی گرمی ، وہ حبس جو ابر کے باعث ہو جاتا ہے

مِیگْھ راج

بادلوں کا مالک دیوتا، بارش برسانے والا دیوتا

مَیْگْنا کارْٹا

میگنا چارٹا، کسی بادشاہ یا راجہ کی طرف سے عوام کو کسی چیز کا اختیار دینے کا فرمان نامہ یا حکم نامہ

میگھا گھام

اَبر کے روز کی گرمی ، اُمس ، گھمس ، وہ حبس جو ابر کے سبب سے ہو جاتا ہے ، بادل کی گرمی

مَیگُونی

رک : مے کے تحتی الفاظ ۔

میَگْزِین سِیکْشَن

کسی اخبار کے دفتر کا وہ شعبہ جہاں اخبار کے ساتھ نکالا جانے والا رسالہ تیار کیا جاتا ہے ۔

مَیگنیٹِک فِیلڈ

وہ جگہ جہاں مقناطیس کا اثر موجود ہو ، مقناطیسی اثر رکھنے والی جگہ ۔

مَیگنِیسِیا

میگنیشیم (رک) کا ایک مرکب جو بطور دوا استعمال ہوتا ہے ، میگنیشیمکا آکسائڈ ، طبا شیر فرنگی ۔

مَیگنیٹِک

مقناطیسی صلاحیت رکھنے والا ، مقناطیس سے اثر پذیر ہونے والا ، تراکیب میں مستعمل

مِیْگَڈَمْبَر

(مجازاً) ہاتھی

مَیگزین اُڑنا

اسلحہ خانے کا تباہ ہوجانا ، گودام کا بارود وغیرہ کے پھٹنے سے تباہ ہوجانا ۔

مَیگنیٹِک گَھڑی

مقناطیسی گھڑی ، وہ گھڑی جو مقناطیس سے چلتی ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

میگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone