تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میدھ" کے متعقلہ نتائج

میدھ

قربانی، جگ یگ، بلی دان

مَیدَہ

نہایت باریک آٹا، دو بار چھانا ہوا آٹا، بھوسی سے مبرّا آٹا

مَیدا

ایک قسم کی جڑ جو ادرک سے مشابہ ہوتی ہے اور بخار وغیرہ میں بطور دوا مستعمل ہے

مَیدَہ سا

نہایت باریک، میدے جیسا، بہت مہین، میدے کے مانند سفید

مَیْدَہ کَرْنا

بہت باریک کرنا، سرمہ سا مہین کرنا، سفوف بنانا

مَیدَہ چَھننا

آٹے کا باریک چھلنی سے نکل کرمیدہ ہونا

مَیدا لَکڑی

ایک قسم کا درخت جو کوہ ہمالیہ کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے

مَیدَہ لَکڑی

میدا لکڑی، دوا کی ایک جڑ جو بشکل ادرک یا سونٹھ ہوتی ہے

مَیدَہ گُوندھنا

میدے کو پانی میں ڈال کر ُمکوں سے دبانا ۔

مَیدَہ و شَہاب

میدے کی طرح سفید اور کاجیرے کے رس کی طرح سرخ، خوبصورت گورا چٹا، سرخ و سفید(انسانی رنگ کی تعریف کے لیے مستعمل)

مَیدَہ چھاننا

آٹے کو باریک چھلنی سے نکالنا تاکہ میدہ حاصل ہو

ناک کی میدھ

۔ ٹھیک سامنے۔ سیدھے خط میں۔ ؎

مَیداں جانا

۔ (عم) قضائے حاجت کو جانا۔

مَیدان

وہ مقام جہاں گھوڑا دوڑاتےہیں۔ ۲۔زمین کی صاف سطح جو وسیع اور ہموار ہو۔ زمین فراخ۔ ۳۔(جوہریوں کی اصطلاح) یاقوت اور زمرد وغیرہ کا طول وعرض۔ ۴۔(قصہ گویوں کی اصطلاح) تمہید۔ ؎ ۴۔ میدان جنگ۔ ۵۔قلم کا میدان۔

مَیْدانی

میدان (رک) سے متعلق ، میدان سے نسبت رکھنے والا ، میدان کا

اردو، انگلش اور ہندی میں میدھ کے معانیدیکھیے

میدھ

medh•मेध

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

میدھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قربانی، جگ یگ، بلی دان
  • (کاشت کاری) اس جگہ پر گاڑا ہوا کھمبا جہاں کھیت سے لا کر فصل پھیلائی جاتی ہے، بیل اسی کھمبے سے بندھے ہوئے چاروں طرف گھوم کر پیروں سے پھلیوں کے دانے جھاڑتے ہیں
  • مغز، چربی، گودا، سب سے عمدہ حصہ
  • حد درجہ کا موٹا پن
  • ایک بیماری

Urdu meaning of medh

  • Roman
  • Urdu

  • qurbaanii, jag yug, billii daan
  • (kaashatkaarii) us jagah par gaa.Dhaa hu.a khambaa jahaa.n khet se la kar fasal phailaa.ii jaatii hai, bail isii khambe se bandhe hu.e chaaro.n taraf ghuum kar pairo.n se phaliyo.n ke daane jhaa.Dte hai.n
  • maGaz, charbii, guudaa, sab se umdaa hissaa
  • had darja ka moTaa pan
  • ek biimaarii

मेध के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • त्याग, जग यग, बलिदान
  • (कृषि) उस जगह पर गाड़ा हुआ खंभा जहाँ खेत से ला कर फ़सल फैलाई जाती है, बैल इसी खंभे से बँधे हुए चारों ओर घूम कर पैरों से फलियों के दाने झाड़ते हैं
  • मस्तिष्क, चर्बी, गूदा, सबसे उत्तम भाग, बहुत अधिक मोटापन, एक रोग

میدھ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میدھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

میدھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone