تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِشیدھ" کے متعقلہ نتائج

نِشیدھ

منع، کسی بات سے انکار، ممانعت، رکاوٹ

نِشیدھ کَرنا

روکنا، منع کرنا

نِشیدھ کاری

روکنا ، منع کرنا

نِشیدھی

روکنے والا ، منع کرنے والا ، رکاوٹ پیدا کرنے والا ، مانع ؛ خارج ، منفی ؛ ُبرا ، خراب ، منحوس

نَشِیْد

۱۔ (موسیقی) الاپ ، َلے ، نغمہ ، گیت ، ترانہ ۔

نوشِیدَہ

پیا ہوا، جسے پیا جا چکا ہوا

ناشاد

رک : نا (۴) کا تحتی ، ناخوش ، رنجیدہ ۔

نِشِید شِعر

شعر لحن سے پڑھنا، خود شعر کے الفاظ میں نغمگی ہونا

نَشِید خواں

خوش الحانی یا ترنم سے شعر سنانے والا ، نغمہ سرا ۔

ناشادی

ناشاد ہونے کی حالت ، غمگینی ، رنجیدگی ، ناخوشی ، مصیبت ۔

نَوشاد

۔ حسن ، خوبصورتی ۔

نِشاد

وہ شخص، جس کا باپ برہمن اور ماں شودر ہو، ہندوستان کے بعض قدیم باشندے یا ذاتیں، جیسے : بھیل، گونڈ، دراوڑ، کول، مچھیرے وغیرہ

نِشِیتھ

آدھی رات ، نصف شب ، شب

نِشَد

(संगीत) 'निषाद' नामक स्वर, स्वर सप्तक का अंतिम स्वर 'नि'

نیشاد

نشاد کا یا ان کے متعلق

اردو، انگلش اور ہندی میں نِشیدھ کے معانیدیکھیے

نِشیدھ

nishedh•निषेध

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

نِشیدھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • منع، کسی بات سے انکار، ممانعت، رکاوٹ
  • نحوست، بدی، بد شگونی
  • دور رکھنا، پاس نہ آنے دینا، کسی کام کو چھوڑ دینا، کسی رسم کے برخلاف کام کرنا

Urdu meaning of nishedh

  • Roman
  • Urdu

  • manaa, kisii baat se inkaar, mumaanat, rukaavaT
  • nahuusat, badii, badashagunii
  • duur rakhnaa, paas na aane denaa, kisii kaam ko chho.D denaa, kisii rasm ke baraKhilaaf kaam karnaa

निषेध के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अधिकारपूर्वक और कारणवश यह कहना कि ऐसा मत करो, वर्जन, मनाही, प्रतिबंध, न करने का आदेश
  • वह कथन या आज्ञा, जिसमें कोई बात न मानी गई हो या न किए जाने का विधान हो
  • बाधा, रुकावट
  • इनकार, अस्वीकार
  • विधि का उलटा, विधि का विलोम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِشیدھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِشیدھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone