تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"medallion" کے متعقلہ نتائج

medallion

بڑا تمغا

مَنْڈلانا

پرند یا پرندوں کا کسی چیز یا اردگرد حلقہ باندھ کر اڑنا نیز طیاروں کا چکر کاٹنا

مَینڈولِن

(موسیقی) رک : مینڈولین

مُعَدِّلِین

(جغرافیہ) معدل النہار (آسمان پر فرضی خط) پر سورج کا آنا جس کے نتیجے میں دن رات برابر ہوتے ہیں ۔

منڈلن

احاطہ کرنے والا، گھیرنے والا

مُعَدّلانَہ

برابری کا ، مساوات پر مبنی ، مساویانہ ، عادلانہ ۔

مُعَدِّلُ النَّسا

(جغرافیہ) خط استوا

مُعَدِّل النَّہار

(جغرافیہ) آسمان پر وہ فرضی دائرہ جو خطِ استوا کی سیدھ میں ہے، سورج جب اس پر آتا ہے تو دن رات برابر ہوتے ہیں

سَر پَر مَنڈلانا

قریب ہی فضا میں چکر لگانا.

چِیل کی طَرَح مَنڈْلانا

کسی چیز کی خواہش میں چیل کی طرح بے تاب پھرنا، کسی چیز کی نہایت خواہش کرنا

اِسْتِقْبالِ مَعْدِلَین

(ہیئت) رک : استقبال اعتدالین .

شامَت سَر پَر مَنڈْلانا

نحوست ، ادبار، مُصیبت كا چھانا ، بدبختی كے آثار نمایاں ہونا ۔

دائِرَۂ مَعْدِلُ النَّہار

(ہیئت) ایک خطِ موہوم جو مشرق سے مغرب کی جانب جاتا ہے، جب آفتاب اس خط پر بیٹھتا ہے تو تمام بلاد زمین کے شب و روز سوائے قُطبین کے برابر ہو جاتے ہیں.

بَھل ماتھ مَرولَن، بَھل بیل گِرلین

اچھا سر من٘ڈایا کہ سرپر بیل گرا، سر من٘ڈاتے ہی اولے پڑے

بَھل ماتھ منڈولَن، بَھل بیل گِرلین

medallion کے لیے اردو الفاظ

medallion

məˈdæl.jən

medallion کے اردو معانی

medallion के देवनागरी में उर्दू अर्थ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (medallion)

نام

ای-میل

تبصرہ

medallion

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone