تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میکانِیک" کے متعقلہ نتائج

میکانِکی فِعل

رک : میکانکی عمل ، مشینی کام ؛ (مجازاً) غیر تخلیقی کام ۔

میکانِکی کام

مشینی کام ؛ (مجازاً) غیر تخلیقی کام ۔

میکانِکی عَمَل

مشینی عمل ، مشین جیسا کام ؛ (مجازاً) غیر تخلیقی کام ۔

میکانِکی نِظام

چیزوں کی حرکت و سکون کا مشینی اصول یا طریقہ ۔

میکانِکی نَظَرِیَہ

(فلسفہ) وہ نظریہ جو کل مظاہر کو محض طبیعی حرکت کا نتیجہ سمجھتا ہے ۔

میکانِکی سائِنس

میکانکس ، مشینوں یا آلات کا علم ۔

میکانِکی نَفسِیات

(نفسیات) علم نفسیات کی ایک شاخ جو ذہنی اعمال کی توجیہ خالصتا ً میکانکی طریقے سے کرتی ہے اور اس میں طبیعی اور کیمیاوی اصول سے مدد لیتی ہے ۔

میکانِکی اِنہِضام

(حیاتیات) وہ انہضام جس میں خوراک کو دا نتوں یا کسی اور طریقے سے پہلے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹا اور پھر پیسا جاتا ہے ۔

میکانِکی کِردارِیَت

مشین کی طرح عمل کرنا ؛ (نفسیات) انسان کے کل اعمال کا کسی مہیج (مشین وغیرہ) کی جوابی حرکت کی صورت میں ظاہر ہونا ۔

میکانِکی ذَرَّوی نَفسِیات

(نفسیات) علم نفسیات کی ایک شاخ جو نظام عصبی کی ساخت اور اس کے وظائف سے بحث کرتی ہے ۔

میکانِکی عَمَلِ ریخت

(جغرافیہ) چٹانوں ، سورج کی حرارت ، پالا ، ہوا ، نباتات اور حیوانات کے ذریعے ٹوٹ پھوٹ کر ریزہ ریزہ ہونے کا عمل ۔

میکانی

رک : میکانکی ، مشینی ، مشین کا

میکانِیَہ

رک : میکانزم ، مشین یا کسی چیز کی ساخت ، ترکیب اور عمل وغیرہ ۔

میکینِکِیَہ

میکانکی ، مشینی ، مشین جیسا ۔

میکانِیَت

مشینی ہونا ، مشین جیسا ہونا ؛ مشین کی طرح چلنا یا عمل کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں میکانِیک کے معانیدیکھیے

میکانِیک

mechanic•मेकानीक

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

میکانِیک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : مکانیات ، میکانکس ۔
  • مشین چلانے یا اس کی مرمت کرنے کا ماہر شخص ، مشین کا مستری ، مشین ساز نیز کاریگر

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

میکانِک

رک : میکانزم معنی نمبر ۳ ۔

مَیکینِک

کاری گر، اہل حرفہ، مشین بنانے یا چلانے والا، مستری

Urdu meaning of mechanic

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha makaaniyaat, miikaa nakas
  • mashiin chalaane ya us kii murammat karne ka maahir shaKhs, mashiin ka mistrii, mashiin saaz niiz kaariigar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میکانِیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

میکانِیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone