تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَظْلُومَہ" کے متعقلہ نتائج

مَظْلُومَہ

مظلوم (رک) کی تانیث

مَظْلُومانَہ

مظلوموں جیسا، مظلوم کی طرح کا، مظلومیت سے پر

مَظْلُوم

جس کے ساتھ ناانصافی کی گئی ہو، ظلم رسیدہ، ستایا ہوا، ستم رسیدہ، مونث کے لئے مظلومہ

مَظْلُومی

مظلوم ہونا، ظلم ہونا، ستم ہونا، جفا ہونا

مَظْلِمَہ

جور، جفا، ستم، ناانصافی، داد خواہی، اندھیر، وبال

مُظْلِمَہ

تاریک، (مجازاً)، غیر مہذب، غیر متمدن (زمانہ)

مَعْلُومَہ

جس کا حال پہلے سے معلوم ہو، جانا ہوا

مَظْلَمی

جور ، جفا ، ستم ، ناانصافی ۔

مَظْلُوم صُورَت

شکل سے مظلوم نظر آنے والا ؛ صورت کا مظلوم ۔

مَظْلُوم نَوازی

مظلوم کا ساتھ دینا ، ستم رسیدہ کی مدد کرنا ۔

مَظْلُومی کا ماتَم کَرْنا

مظلوم ظاہر کرنا ، ستم رسیدہ قرار دینا ۔

مَظالِم

ظلم و ستم، سختیاں

مُظْلِم

تاریک، سیاہ، مراد: شب دیجور

مَظالِم کَرنا

مظالم توڑنا، ظلم کرنا۔

مَظالِم توڑْنا

ظلم کرنا ، سختیاں کرنا ، طرح طرح سے پریشان کرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَظْلُومَہ کے معانیدیکھیے

مَظْلُومَہ

mazluuma•मज़लूमा

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

مَظْلُومَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مظلوم (رک) کی تانیث

Urdu meaning of mazluuma

  • Roman
  • Urdu

  • mazluum (ruk) kii taaniis

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَظْلُومَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَظْلُومَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone