تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَذخَر" کے متعقلہ نتائج

مَذخَر

ذخیرہ کرنے کی جگہ ؛ جہاں کسی چیز کا ذخیرہ کیا جائے۔

مُزَخرَفی

بات کا لغو ہونا ، لغویت ، واہیات پن ۔

مُزَخرافات

رک : مزخرفات جو فصیح ہے ۔

مُزَخرَف

جو سچ کی طرح بنا سنوار کر پیش کی گئی ہو، ملمع کی ہوئی بات، بناوٹ کی بات، بے ہودہ بات

مُزَخرَفات

جھوٹی یا واہیات باتیں، لغو یا ظاہری ٹیپ ٹاپ کی باتیں نیز چکنی چپڑی باتیں، خرافات

مُزَخرَف بَکنا

واہی تباہی باتیں کرنا ، بیہودہ اور فحش باتیں کرنا ۔

مَذاخِر

(طب) آنتیں ، پیٹ کا نچلا حصّہ

مَذخُور

(طب) ذخیرہ کیا ہوا ۔

مَذخُورَہ

ذخیرہ کیا ہوا ۔

مُسَخَّر

تسخیر کیا گیا، تسخیر کیا ہوا، تابع کیا ہوا، مطیع، مغلوب، فتح کیا ہوا، فتح کیا گیا، مغلوب، مطیع

مُؤَخَّر

اخیر کا، پچھلا

مُذَکَّر

نر، مرد

مُذکر

مذکر، یاد کرنے والا

مُبَخِّر

(طب) ابخرے یا بخارات پیدا کرنے والی شے

مِنْخَر

ناک کے دونوں نتھنوں میں سے ہر ایک، ناک کا چھید

اردو، انگلش اور ہندی میں مَذخَر کے معانیدیکھیے

مَذخَر

mazKHar•मज़्ख़र

اصل: عربی

اشتقاق: ذَخِرَ

  • Roman
  • Urdu

مَذخَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ذخیرہ کرنے کی جگہ ؛ جہاں کسی چیز کا ذخیرہ کیا جائے۔

Urdu meaning of mazKHar

  • Roman
  • Urdu

  • zaKhiiraa karne kii jagah ; jahaa.n kisii chiiz ka zaKhiiraa kiya jaaye

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَذخَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَذخَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone