تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"maziness" کے متعقلہ نتائج

maziness

الجھن

مُجَنَّث

(سالوتری) وہ گھوڑا جو عربی نر اور ترکی مادہ سے پیدا ہو

مُجَنَّس

دوغلا، خچر

مَظِنَّہ

گمان کرنے کی جگہ، شک کرنے کی جگہ، گمان، شبہ یا قیاس

مُجانِس

ہم جنس، ہم قوم، جو ایک جنس یا ذات سے ہوں

مَہینے

مہینا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مَعاجِیں

جمع مونث کوئی مرکب دوا جو کئی دواؤں کو ملاکر آٹے کی طرح گوندھ کر بناتے ہیں۔؎

مَجانیں

۔(ع)مذکر۔جمع مجنوں کی۔دیوانے پاگل۔

نَو مَہِینے

نو ماہ کی مدت، (خصوصاً) حمل کا زمانہ جو عام طور پر نو مہینے ہوتا ہے

مَنگنِیز

ایک سیاہ دھات جو شیشہ گری کے کام آتی ہے نیز ایک سخت خاکستری مائل سفید دھاتی عنصر جو فولاد میں سختی پیدا کرنے کے لیے بھرت کار کے طور پر استعمال ہوتا ہے ، مینگنیز ۔

مَعاجِین

معجون کی جمع, طب: گوندھا ہوا، خمیر کیا ہوا، قوام میں تیار کی ہوئی دوائیں

مَظِنَّہ گُزَرنا

گمان گزرنا ، شبہ ہونا ۔

تِری آواز مَکّے مَدِینے

تیری شہرت دور دور ہو (مبارک اور آفرین کی جگہ کہتے ہیں).

مَظِنَّہ ہونا

گمان گزرنا ، خیال ہونا ، قیاس ہونا ۔

مَہینے گُزَرنا

بہت مہینے گزرنا ، عرصہ گزرنا ، مدت بیت جانا

maziness کے لیے اردو الفاظ

maziness

maziness کے اردو معانی

اسم

  • الجھن
  • الجھاﺅ
  • پیچیدگی
  • زولیدگی

maziness के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • उलझन
  • उलझाओ
  • पेचीदगी
  • ज़ौ लीदगी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (maziness)

نام

ای-میل

تبصرہ

maziness

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone