تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوات" کے متعقلہ نتائج

مَوات

کاشت کاری: غیرآباد زمین، وہ زمین جس سے کوئی فائدہ نہ اُٹھائے، صحرا، ریگستان، بنجر زمین، افتادہ زمین

مُوہِت

فریفتہ، عاشق، شیدا

موہِت ہونا

عاشق ہونا ، فریفتہ ہونا ۔

موہِت ہو جانا

عاشق ہونا ، فریفتہ ہونا ۔

مَواتات

غیرآباد زمینیں ، ویرانے

زَمِینِ مَوات

وہ زمین، جس سے کسی وجہ سے نفع حاصل نہ ہو اور جو رہائش اور زراعت سے خالی ہو

مَن موہِت

جس کا من موہا گیا ہو ، فریفتہ ، مفتون ، مدہوش ۔

مَواطاتی

مواطات (رک) سے منسوب ، اتفاقی ، متفقہ ، جو اتفاق سے ہو ؛ متفق ہو کر واقع ہونے والا (عمل ، بات وغیرہ)

مَواطَبَت

۔ (ع۔ بضم اول وفتح چہارم وپنجم) مونث۔ ایک کام ہمیشہ کئے جانا۔

مَواطِر

بارشیں

مَواطات

اتفاق کرنا، متفق ہونا، نقل کرنا، برابری کرنا، موافقت کرنا

مَواطِن

بہت سے وطن، سکونت کی کئی جگہیں، رہنے کے کئی مقام، اقامت گاہیں، اوطان، ممالک

مَوت

جسم سے روح نکل جانے کی صورت حال، انتقال، وفات، رحلت، مرگ، اجل (زندگی کے مقابل)

مَوتا

مات

مر گیا، موت؛ (مجازاً) شکست، ہار، بازی کی ہار.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوات کے معانیدیکھیے

مَوات

mavaat•मवात

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: کاشتکاری

اشتقاق: ماتَ

  • Roman
  • Urdu

مَوات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کاشت کاری: غیرآباد زمین، وہ زمین جس سے کوئی فائدہ نہ اُٹھائے، صحرا، ریگستان، بنجر زمین، افتادہ زمین

صفت

  • بے جان زمین، بنجر زمین، ایسی زمیں جس میں کوئی فصل نہ ہوتی ہو

Urdu meaning of mavaat

  • Roman
  • Urdu

  • kaashatkaariih geraa baad zamiin, vo zamiin jis se ko.ii faaydaa na uThaa.e, sahraa, registaan, banjar zamiin-e-uftaadaa,
  • bejaan zamiin, banjar zamiin, a.isii zamii.n jis me.n ko.ii fasal na hotii ho

English meaning of mavaat

Noun, Feminine

Adjective

  • barren land, dead soil, land that cannot yield anything

मवात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खेती: बेजान भूमि, वो ज़मीन जिससे कोई लाभ न उठाया जाए, जंगल, मरुस्थल

विशेषण

  • निष्प्राण, बेजान, (स्त्री.) ऊसर भूमि, ऐसी भूमि जिसमें कुछ उपज न सके

مَوات کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone