تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَواشی" کے متعقلہ نتائج

مَواشی

۱۔ بہت تیز چلنے والے

ماشی

پان٘و سے چلنے والا ، چلنے پھرنے والا .

مُعاشی

اقتصادی، معاشیاتی، کسی معیشت کے یا کسی صنعتی یا تجارتی تنظیم کے نظام یا اس کی عمل کاری سے متعلق

مُوشی

جنگلی چوہے کا ہم رنگ گھوڑا جو منحوس مانا گیا ہے

مَوِیشی

(گلہ بانی) کاشت کاری میں ڈھور یا چوپائے جو کھیتی باڑی یعنی کاشت کاری کے کام آئیں

مَہشی

کوئی بڑے درجے کی عورت، راجا کی بیاہتا پہلی رانی

مَوالی

بادشاہ، سردار، آقا، مالک

مَناشی

رک : منشا (پیدا ہونے یا لکھنے کی جگہ) کی جمع ؛ (مجازا ً) مطالب ، مقاصد ۔

مَشاشی

(حیوانیات) ریشوں اور تہوں سے بنا ہوا ، جالی دار ، اسفنجی یا مسام دار ساخت کا ، مشبک ۔

مَواجی

बराबर।

مَویشی گَر

جو ّمیت کے اوصاف بیان کر کے بین کرے ، نوحہ گر ۔

مَویشی خانَہ

مویشیوں کے رکھنے کا احاطہ، وہ جگہ جہاں ڈھور ڈنگر رکھے جائیں

مَویشی چَرنا

مویشی کا اُگی ہوئی گھاس وغیرہ کھانا

مَویشی چَرانا

ڈنگروں کو جنگل لے جانا تاکہ گھاس وغیرہ کھائیں ، گلہ بانی کرنا ۔

مَویشی پال

مویشی پالنے والا ، چرواہا ، گلہ بان ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَواشی کے معانیدیکھیے

مَواشی

mavaashii•मवाशी

اصل: عربی

وزن : 122

جمع: مَوِیشی

مادہ: مَشی

اشتقاق: مَشِیَ

  • Roman
  • Urdu

مَواشی کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ۱۔ بہت تیز چلنے والے
  • ۲۔ چوپایے ، چار پائے والا ، بیل ، گائے ، ڈھور ، ڈنگر ، جانور ، گھوڑا ، گدھا ، بھیڑ ، بکری ، اونٹ وغیرہ

Urdu meaning of mavaashii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ bahut tez chalne vaale
  • ۲۔ chaupa ye, chaar pa.e vaala, bail, gaay, Dhor, Dangar, jaanvar, gho.Daa, gadhaa, bhii.D, bikrii, u.unT vaGaira

English meaning of mavaashii

Noun, Masculine, Plural

  • cattle, quadrupeds, they who are fast walker

मवाशी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَواشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَواشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone