تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَواشی" کے متعقلہ نتائج

حَواشی

نوکر چاکر، اپانی موالی، مصاحب

حَواشی قَلَم

(قلم سازی) قلم کے میدان (زبان قالم کی لمبان) کی دونوں بغلی کوریں

حَوالی و حَواشی

نوکر چاکر، مصاحب

خَطِّ حَواشی

کتاب کے حاشیہ کی مخصوص عِبارت.

حَوالی

اطراف، نواح مضافات، ارد گرد، آس پاس، گرداگرد، گرد و نواح

حَواری

حضرت عیسیٰ کے اسحاب، یاران حضرت عیسیٰ میں سے کوئی ایک

حَواسی

حواس (رک) کی طرف منسوب ، حواس سے متعلق ، حواس کا

حاشِیَہ

کپڑے یا کاغذ وغیرہ کے کنارے کی پٹّی یا چھپے ہوئے صفحے، ورق یا سطح کے چاروں طرف چھوڑی ہوئی سادہ جگہ

حاشِیا

آخری کنارہ، ورق کے چاروں طرف چھوڑی گئی جگہ

حاشا

(طب) ایک پہاڑی پودینا جس کا پودا تخمینا ایک بالشت ، شاخیں باریک ، پتے چھوٹے جن پر روئی کی مانند باریک رُواں چسپاں اور پھول بنفشئی ہوتے ہیں . اس کے پتّے مصالحے کے طور پر بھی استعمال ہوتے ہیں .

حاشِیائی

حاشیہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، حاشیے کا ، بطور حاشیہ لکھا ہوا.

حَشائی

آنتوں کا، امعائی (Splanchnic).

حُواریٰ

دو دفعہ چھانا ہوا میدہ، میدہ

حاشِیَئی

حاشیہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، حاشِیے کا ، کنارے کا.

حَشا

انتڑیاں، اوجھ، جو کچھ پیٹ اور سینہ میں ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں حَواشی کے معانیدیکھیے

حَواشی

havaashii•हवाशी

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: حاشِیَہ

اشتقاق: حشی

  • Roman
  • Urdu

حَواشی کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • نوکر چاکر، اپانی موالی، مصاحب
  • شرح یا حوالے جو کسی کتاب کے متن سے باہر یا الگ لکھے جائیں، فٹ نوٹ
  • اردگرد، اطراف، مضافات، آس پاس
  • کسی چیز کے کنارے

Urdu meaning of havaashii

  • Roman
  • Urdu

  • naukar chaakar, apaanii mavaalii, musaahib
  • sharah ya havaale jo kisii kitaab ke matan se baahar ya alag likhe jaa.en, fuT noT
  • irdagird, atraaf, muzaafaat, aas paas
  • kisii chiiz ke kinaare

English meaning of havaashii

Noun, Masculine, Plural

  • annotations, glosses, references
  • borders, margins
  • followers, attendants
  • skirts, outskirts

हवाशी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • नौकर चाकर, अपानी मवाली, सहायक
  • पास पड़ोस, इर्दगिर्द, चारों ओर या तरफ़, उप-नगरीय क्षेत्र, आस पास
  • किसी चीज़ के किनारे
  • हवाले जो किसी पुस्तक के मूलपाठ से बाहर या अलग लिखे जाएँ, संदर्भ, टिप्पणियाँ

حَواشی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَواشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَواشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone