تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَؤُزَر" کے متعقلہ نتائج

مَؤُزَر

اپنے موجد کے نام سے موسوم ایک قسم کی میگزین والی جرمن پستول، ماؤ زر

مَیزَر

دستار ، پگڑی ، مندیلی ۔

مَزْر

مِزْر

(طب) جو کی شراب، شراب بوزہ، نبیذ

مَضار

مضرت کی جمع، بہت سے ضرر، نقصانات

مَزار

زیارت کرنے کی جگہ، بزرگوں کا مقبرہ، درگاہ، آستانہ، بزرگوں کا مرقد، (عموماً) قبر، گور، مرقد

مَزارِع

(کاشت کاری) بہت سے کھیت، وہ جگہیں جہاں کاشت کاری کی جائے اور کھیتی باڑی ہو

مَظْہَری

مظہر (رک) سے منسوب ، حواس یا ادراک میں آنے والا ، ظاہری ۔

مُظاہَرَہ

(لفظاً) وہ جو برتن میں رکھا یا چھوڑ دیا گیا ہو

مُزارِع

(کاشت کاری) زراعت کرنے والا، کھیتی باڑی کرنے والا، کسان، کاشتکار

مَظْہَر

۱۔ (i) ظاہر ہونے کی جگہ ، جائے ظہور ۔

مَزرَع

کاشت کاری: کھیتی کی جگہ، کھیت یا کھیتی، کشت، وہ زمین جو قابل کاشت ہو، چھوٹا گاؤں

مَضِیرَہ

(طب) ترش دہی یا لسی ڈال کر پکایا ہوا گوشت یا سالن

مُظاہِرَہ

مُزارِعَہ

(کاشت کاری) مزارع ، کسان ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَؤُزَر کے معانیدیکھیے

مَؤُزَر

ma.uzar•मउज़र

  • Roman
  • Urdu

مَؤُزَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اپنے موجد کے نام سے موسوم ایک قسم کی میگزین والی جرمن پستول، ماؤ زر

Urdu meaning of ma.uzar

  • Roman
  • Urdu

  • apne muujid ke naam se mausuum ek kism kii maigziin vaalii jarman pistaul, maa.o zar

मउज़र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अपने अविष्कारकर्ता के नाम से नामित एक प्रकार की मैगज़ीन वाली जर्मन पिस्तौल, माऊज़र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَؤُزَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَؤُزَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone