تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوضَعِ مَقطَعَہ" کے متعقلہ نتائج

ماقُوتی

ایک قسم کا حلوا .

مَقطَی

فصل کی کٹائی نیز غلے کی تقسیم

maquette

چھوٹا نمونہ

مِیقاتی

احرام باندھنے کی جگہ کا ، میقات ِمدینہ کا (خصوصاً) مدینہ کا ، مدنی (شخص)

moquette

ایک دبیز کپڑا جو غالیچے کے طور پر یا صوفے، کرسیوںپر چڑھانے کے کام آتا ہے۔.

مقطع

کاٹنے کا آلہ، قینچی

مُقاطَعَہ

کاٹنا، قطع کرنا، قطع تعلق، ترک تعلق، عدم تعاون، ہر قسم کے سماجی تعلقات اور لین دین بند کر دینے کا فیصلہ، تعلق نہ رکھنا، علیحدہ علیحدہ کرنا

مَقطُوع

قطع کیا ہوا، کاٹا ہوا، ٹکڑے ٹکڑے کیا ہوا، کاٹا گیا

مَقطَع

خاتمے کا نقطہ، منتہا، انتہا و اتمام کی جگہ، آخر، شاعری: غزل یا نظم وغیرہ کا آخری شعر جس میں شاعر اپنا تخلص نظم کرتا ہے

مُقاطِع

کاٹنے والا، قطع کرنے والا

مَقطُوعَہ

رک : مقطوع معنی نمبر ۴ ۔

مُقاطِعی

قطع کرنے والا ؛ مراد : کھولنے والا ۔

مُقَطَّعَہ

عین المال سے کاٹا یا جدا کیا ہوا قطعہء آراضی ، چھوٹا مزرعہ ۔

مُقَطَّع

۱ ۔ قطع کیا ہوا ، تراشا ہوا ، کاٹا ہوا یا ترشا ہوا ، تراشیدہ ۔

مُقاطِعَہ کَرنا

ترک تعلق کرنا ، تعلق نہ رکھنا ۔

مَوضَعِ مَقطَعَہ

(کاشت کاری) مقام قطع ِاراضی ، وہ جگہ جہاں قطع اراضی ہو ۔

مُعافی مُقَطَّعَہ

(کاشت کاری) وہ قطعہ اراضی جس کا لگان معاف ہو ، جس مقطعہ کی ۔۔۔۔۔ بابت پن معاف ہوتا ہے وہ معافی مقطعہ کہلاتا ہے

مَجلِسی مُقاطَعَہ

معاشرتی عدم تعاون ، معاشرے سے علیحدگی ۔

رُسُوم بِالْمُقَطَّعَہ

وہ نقدی جو خدمتیان ملک کو بعوض ان کی خدمات کے دی جاتی ہے لیکن اس کا حساب فیصدی محاصل پر نہیں ہوتا ہے

نِکاحِ مُؤَقَّتی

رک : نکاح موقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوضَعِ مَقطَعَہ کے معانیدیکھیے

مَوضَعِ مَقطَعَہ

mauza'-e-maqta'aमौज़ा'-ए- मक़्त'आ

  • Roman
  • Urdu

مَوضَعِ مَقطَعَہ کے اردو معانی

  • (کاشت کاری) مقام قطع ِاراضی ، وہ جگہ جہاں قطع اراضی ہو ۔

Urdu meaning of mauza'-e-maqta'a

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) muqaam qataa ev raazii, vo jagah jahaa.n qataa araazii ho

मौज़ा'-ए- मक़्त'आ के हिंदी अर्थ

  • (कृषि) ज़मीन का वो भाग जिसमें खेती होती है, बोई हुई ज़मीन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ماقُوتی

ایک قسم کا حلوا .

مَقطَی

فصل کی کٹائی نیز غلے کی تقسیم

maquette

چھوٹا نمونہ

مِیقاتی

احرام باندھنے کی جگہ کا ، میقات ِمدینہ کا (خصوصاً) مدینہ کا ، مدنی (شخص)

moquette

ایک دبیز کپڑا جو غالیچے کے طور پر یا صوفے، کرسیوںپر چڑھانے کے کام آتا ہے۔.

مقطع

کاٹنے کا آلہ، قینچی

مُقاطَعَہ

کاٹنا، قطع کرنا، قطع تعلق، ترک تعلق، عدم تعاون، ہر قسم کے سماجی تعلقات اور لین دین بند کر دینے کا فیصلہ، تعلق نہ رکھنا، علیحدہ علیحدہ کرنا

مَقطُوع

قطع کیا ہوا، کاٹا ہوا، ٹکڑے ٹکڑے کیا ہوا، کاٹا گیا

مَقطَع

خاتمے کا نقطہ، منتہا، انتہا و اتمام کی جگہ، آخر، شاعری: غزل یا نظم وغیرہ کا آخری شعر جس میں شاعر اپنا تخلص نظم کرتا ہے

مُقاطِع

کاٹنے والا، قطع کرنے والا

مَقطُوعَہ

رک : مقطوع معنی نمبر ۴ ۔

مُقاطِعی

قطع کرنے والا ؛ مراد : کھولنے والا ۔

مُقَطَّعَہ

عین المال سے کاٹا یا جدا کیا ہوا قطعہء آراضی ، چھوٹا مزرعہ ۔

مُقَطَّع

۱ ۔ قطع کیا ہوا ، تراشا ہوا ، کاٹا ہوا یا ترشا ہوا ، تراشیدہ ۔

مُقاطِعَہ کَرنا

ترک تعلق کرنا ، تعلق نہ رکھنا ۔

مَوضَعِ مَقطَعَہ

(کاشت کاری) مقام قطع ِاراضی ، وہ جگہ جہاں قطع اراضی ہو ۔

مُعافی مُقَطَّعَہ

(کاشت کاری) وہ قطعہ اراضی جس کا لگان معاف ہو ، جس مقطعہ کی ۔۔۔۔۔ بابت پن معاف ہوتا ہے وہ معافی مقطعہ کہلاتا ہے

مَجلِسی مُقاطَعَہ

معاشرتی عدم تعاون ، معاشرے سے علیحدگی ۔

رُسُوم بِالْمُقَطَّعَہ

وہ نقدی جو خدمتیان ملک کو بعوض ان کی خدمات کے دی جاتی ہے لیکن اس کا حساب فیصدی محاصل پر نہیں ہوتا ہے

نِکاحِ مُؤَقَّتی

رک : نکاح موقت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوضَعِ مَقطَعَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوضَعِ مَقطَعَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone