تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوصِل" کے متعقلہ نتائج

مَوصِل

وہ جگہ جہاں دو جڑیں یا دوسری چیزیں ملیں، ملاقات کی جگہ

مُوصِلَہ

رک : موصل ؛ ایک صنف جس میں ایسے لفظ استعمال کیے جاتے ہیں جس کے حروف ملا کر لکھے جاتے ہیں ۔

مُوصِل بَرق

رک : موصل البرق ۔

مُوصِلُ البَرق

(طبیعیات) برقی رو کو ایک جگہ سے دوسری جگہ یا ایک جسم سے دوسرے جسم میں پہنچانے کا واسطہ ، کنڈکٹر ۔

مُوصِلِ حَرارَت

وہ جسم یا واسطہ جس میں حرارت ایک جگہ سے دوسری جگہ بخوبی منتقل ہوجاتی ہو ، حرارت منتقل کرنے کا ذریعہ ۔

مُوصِلُ الحَرارَت

(طبیعیات) حرارت منتقل کرنے والا (واسطہ یا جسم) ۔

مُوصِلی

جوڑنے والا ، ملانے والا ، موصل (رک) سے متعلق یا منسوب

مُوصلی جَڑ

رک : موصلی معنی نمبر ۲۔

مُوصِل اِلَی المَطْلُوب

(تصوف) اصلی غرض و غایت یا مقصد تک پہنچانے والا (ذریعہ) ، مطلب یا منزل تک پہنچا نے والا ۔

مُوصَلی پَگڑی

گول اونچی دستار

مُوصْلِیَت

ایصالیت ، ناقلیت ، حرارت ، برق یا آواز کے انتقال یا ترسیل کی طاقت یا صفت ؛ ایصال کرنے کی صلاحیت

غَیر مَوصِل

وہ چیزیں جن میں بجلی پہونچانے کی صلاحیت یا خاصیت نہیں ہوتی.

دھاتی مُوصِل

ایسی دھاتیں جن میں سے برق ایصال الیکڑونوں کی حرکت کی وجہ سے ہوتا ہے ان میں کوئی کیمیائی تبدیلی واقع نہیں ہوتی ہے.

کامِل مُوَصَّل

(طبیعات) ایسا جسم جس میں سے حرارت بآسانی گزر سکے .

سَوالِ مُوصِل اِلی المَطْلُوب

ایسا سوال جس سے وہ مطلب ظاہر ہو جو پوچھنے والا جواب میں چاہتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوصِل کے معانیدیکھیے

مَوصِل

mausilमौसिल

اصل: عربی

وزن : 22

مادہ: وَصْل

اشتقاق: وَصَلَ

  • Roman
  • Urdu

مَوصِل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ جگہ جہاں دو جڑیں یا دوسری چیزیں ملیں، ملاقات کی جگہ

Urdu meaning of mausil

  • Roman
  • Urdu

  • vo jagah jahaa.n do ja.De.n ya duusrii chiize.n milen, mulaaqaat kii jagah

English meaning of mausil

Noun, Masculine

  • the place where two things are joined or tied, a junction

मौसिल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो जगह जहाँ दो जड़ें या दूसरी चीज़ें मिलें, मुलाक़ात की जगह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَوصِل

وہ جگہ جہاں دو جڑیں یا دوسری چیزیں ملیں، ملاقات کی جگہ

مُوصِلَہ

رک : موصل ؛ ایک صنف جس میں ایسے لفظ استعمال کیے جاتے ہیں جس کے حروف ملا کر لکھے جاتے ہیں ۔

مُوصِل بَرق

رک : موصل البرق ۔

مُوصِلُ البَرق

(طبیعیات) برقی رو کو ایک جگہ سے دوسری جگہ یا ایک جسم سے دوسرے جسم میں پہنچانے کا واسطہ ، کنڈکٹر ۔

مُوصِلِ حَرارَت

وہ جسم یا واسطہ جس میں حرارت ایک جگہ سے دوسری جگہ بخوبی منتقل ہوجاتی ہو ، حرارت منتقل کرنے کا ذریعہ ۔

مُوصِلُ الحَرارَت

(طبیعیات) حرارت منتقل کرنے والا (واسطہ یا جسم) ۔

مُوصِلی

جوڑنے والا ، ملانے والا ، موصل (رک) سے متعلق یا منسوب

مُوصلی جَڑ

رک : موصلی معنی نمبر ۲۔

مُوصِل اِلَی المَطْلُوب

(تصوف) اصلی غرض و غایت یا مقصد تک پہنچانے والا (ذریعہ) ، مطلب یا منزل تک پہنچا نے والا ۔

مُوصَلی پَگڑی

گول اونچی دستار

مُوصْلِیَت

ایصالیت ، ناقلیت ، حرارت ، برق یا آواز کے انتقال یا ترسیل کی طاقت یا صفت ؛ ایصال کرنے کی صلاحیت

غَیر مَوصِل

وہ چیزیں جن میں بجلی پہونچانے کی صلاحیت یا خاصیت نہیں ہوتی.

دھاتی مُوصِل

ایسی دھاتیں جن میں سے برق ایصال الیکڑونوں کی حرکت کی وجہ سے ہوتا ہے ان میں کوئی کیمیائی تبدیلی واقع نہیں ہوتی ہے.

کامِل مُوَصَّل

(طبیعات) ایسا جسم جس میں سے حرارت بآسانی گزر سکے .

سَوالِ مُوصِل اِلی المَطْلُوب

ایسا سوال جس سے وہ مطلب ظاہر ہو جو پوچھنے والا جواب میں چاہتا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوصِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوصِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone