تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَولا دَولَہ" کے متعقلہ نتائج

مَولا دَولَہ

من موجی ، خود مختار ، آزاد

مَولا دَولا

بھولا بھالا، سیدھا سادہ

کیا کَرے گا دَولہ جِسے دے تِسے مَولا

اللہ کی دین میں کسی کو اختیار نہیں ہے.

دَولا مَولا

آزاد منش ، مست مولا

جِس طَرَف مَولا اُدھر دَولا

خدا مہربان ہو تو حاکم بھی مہربان ہو جاتا ہے.

جدھر مولا اُدھر دولا

خدا جس پر مہربان ہو اس پر سب مہربان ہوتے ہیں

مِلا دِلا

ملا یا مسلا ہوا، موڑ توڑ کر مٹھی یا ہاتھ سے بار بار دبایا ہوا، شکنیں پڑا ہوا، کام میں لایا ہوا، مستعمل، مضمحل، (کنایۃ ً) خستہ نیز زبوں حال

مَل دَل

ملے مسلے جانے کا عمل، اس عمل سے پیدا شدہ صورت حال

مَل دَل کے رَکھ دینا

برباد کر دینا ، خراب کر دینا .

مَل دَل دینا

گنجل دینا ، مل دینا ، مسل دینا .

مَل دَل ڈالنا

گنجل دینا ، مل دینا ، مسل دینا .

دِل مِلا

بہناپا، وہ باہمی رشتہ جو سہیلیاں آپس میں جوڑ لیتی ہیں

تَوَنگَری بَہ دِل اَسْت نَہ بَہ مال بُزُرْگی بَہ عَقْل اَسْت نَہ بَہ سال

تون٘گری دل سے ہوتی ہے مال سے نہیں، بزرگی عقل سے ہوتی ہے عمر سے نہیں.

دِل کا مَیلا

بد نفس ، بد باطِن.

دِل مَیلا کَرْنا

رنجیدہ کرنا ، ملول کرنا ، مُکَدَّر کرنا ، دل پر ملال لانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَولا دَولَہ کے معانیدیکھیے

مَولا دَولَہ

maulaa-daula•मौला-दौला

  • Roman
  • Urdu

مَولا دَولَہ کے اردو معانی

  • من موجی ، خود مختار ، آزاد
  • ُکھلے دل کا ، مرنجان مرنج ، مہربان ، فیاض آدمی ، بڑا سخی
  • بھولا بھالا ، سیدھا سادہ

Urdu meaning of maulaa-daula

  • Roman
  • Urdu

  • manmaujii, KhudamuKhtaar, aazaad
  • khule dil ka, maranjaan marnaj, mehrbaan, fayyaaz aadamii, ba.Daa sakhii
  • bholaa bhaalaa, siidhaa saadaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَولا دَولَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَولا دَولَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone