تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَتَھن" کے متعقلہ نتائج

مَتَھن

متھنے کا عمل، بلونے کا کام، باربار سوچنا، سوچ بچار

مَتَھن سِندُھو

(متھالوجی) سمندر کو بلونے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں مَتَھن کے معانیدیکھیے

مَتَھن

mathanमथन

اصل: سنسکرت

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَتَھن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • متھنے کا عمل، بلونے کا کام، باربار سوچنا، سوچ بچار
  • ایسی متلی، جس میں اُبکائی نہ آئے، وہ ہیجانی کیفیت، جو بڑھے تو قے آجاتی ہے
  • آسمان کے تیسرے برج کانام، جسے جوڑ بھی کہتے ہیں
  • ایک درخت کا نام، جس کی لکڑی کو رگڑ کر آگ جلانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے)، لاط Premna Spinosa یا (P Longifolia

Urdu meaning of mathan

  • Roman
  • Urdu

  • mathne ka amal, bilone ka kaam, baar-baar suuchana, soch bichaar
  • a.isii matlii, jis me.n ubkaa.ii na aa.e, vo hiijaanii kaifiiyat, jo ba.Dhe to aajaatii hay
  • aasmaan ke tiisre buraj ka naam, jise jo.D kahte hai.n
  • ek daraKht ka naam, jis kii lakk.Dii ko raga.D kar aag jalaane ke li.e istimaal kiya jaataa hai), laat Premna Spinosa ya (P Longifoli

मथन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मथने की क्रिया या भाव, बिलोना
  • एक प्रकार का प्राचीन अस्त्र
  • सोच-विचार, मंथन
  • आकाश में तीसरे नक्षत्र का नाम
  • (ज्योतिष) बारह राशियों में तीसरी राशि
  • स्त्री और पुरुष का युग्म, नर-मादा का जोड़ा
  • संभोग, मैथुन, समागम
  • ऐसी मतली जिसमें उबकाई ना आए, जी मिचलाना
  • एक पेड़ जिसकी लकड़ी को रगड़कर आग जलाई जाती है, लात: Premna Spinosa या (P Longifoli (प्रेमना स्पिनोसा या पी लोंगिफ़ोली)

مَتَھن کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَتَھن

متھنے کا عمل، بلونے کا کام، باربار سوچنا، سوچ بچار

مَتَھن سِندُھو

(متھالوجی) سمندر کو بلونے کا عمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَتَھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَتَھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone