تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"matey" کے متعقلہ نتائج
matey کے لیے اردو الفاظ
matey के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مٹیا مَحل
۱۔ دہلی کے ایک محلے کا نام جس کی نسبت مشہور ہے کہ جب شاہجہاں کے زمانے میں دلی کی تعمیر شروع ہوئی تو پہلے عارضی قیام کے لیے کچی مٹی کے مکانات اس جگہ بنوائے گئے تھے
مَٹِّیا پھُوس صاحِب
(مزاجاً) بوڑھا انگریز یا کرسٹان، دوغلا بوڑھا انگریز، مفلس انگریز، غریب بوڑھا عیسائی
مَٹیا بُرج
مٹی کا بنا ہوا برج، کلکتہ کے ایک محلے کانام جہاں واجد علی شاہ تاجدارِ اودھ نے اپنی معزولی اور لکھنو سے اخراج کے بعد قیام اختیار کیا
مَٹِّیا
مٹی کا ، مٹی سے بنا ہوا ، گلی ، سفالی ، مٹی ملا ہوا ، مٹی کے رنگ کا ، مٹی سے منسوب ، عموماً مرکبات میں مستعمل
موتِیْا
بیلے کی عمدہ قسم کا ایک سفید خوشبودار پھول جو چنبیلی سے موٹا اور زیادہ پنکھڑیوں کا ہوتا ہے اور جس کی من٘ھ بند کلی موتی سے مشابہہ ہوتی ہے
موتِیوں سے مانْگ بَھرْنا
بالوں میں اس طرح موتی پرونا کہ مانگ کی جگہ پر سیدھی لکیر موتیوں کی بن جائے ؛ (مجازاً) سہاگن ہونا نیز بہت دولت مند ہونا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (matey)
matey
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔