تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسّامَن" کے متعقلہ نتائج

مَسّامَن

۔(ع) صفت۔ پناہ مانگنے والا۔

مُسْمِن

موٹا، پیدائشی موٹا، چربی دار، بھرے ہوئے جسم کا

مُسَمِّن

فربہ کرنے والا، (طب) موٹا کرنے والا (پھل، دوا وغیرہ)

مُسَمَّن

موٹا کیا گیا، فربہ کیا گیا، چربیلا کیا گیا، کھلا پلا کر موٹا کیا گیا

مَسامِع

(طب) بہت سے کان ، کئی کان

مَعْصُومانَہ

معصوموں کا سا، پاک و پاکیزہ، سیدھا سادا، بے ساختہ، جس میں بناوٹ نہ ہو

مُثَمَّنَہ

ہشت سطحی (شکل) ، مثمن ۔

مَوسَمِیانا

ایک آلے سے درونِ خانہ (عموما ً کسی عمارت یا موٹر گاڑی وغیرہ میں) ہوا کی کیفیت اور حرارت کو حسب خواہش رکھنا (Air Conditioning) ۔

مامَن

امن کا گہوارہ، جائے پناہ، محفوظ جگہ، امن کی جگہ، ٹھکانا، پناہ کی جگہ، جائے امن

مَسام

جلد کے مہین سوراخ جن سے پسینہ نکلتا ہے، کسی سطح پر مہین وہ قدرتی سوراخ جن میں سے کوئی سیال یا ہوا سرایت کر سکے یا خارج ہوسکے، منفذ، چھید

مُسامِر

رات کو باتیں کرنے والا، داستان گو

مَکامِن

(عام نظروں سے) پوشیدہ جگہیں ، مقامات، گھاتیں ، کمیں گاہیں (عموماً) پوشیدہ مقامات ۔

مَساکِن

سکونت کی جگہیں، مکانات، عمارات، تعمیرات، حویلیاں وغیرہ

مُتَاَمِّن

جو کسی کو محرمِ راز بنائے یا کسی پر اعتبار کرے ؛ محفوظ ، مامون ، سلامت

مُستامِن

پناہ یا امان کا طالب

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسّامَن کے معانیدیکھیے

مَسّامَن

massaaman•मस्सामन

  • Roman
  • Urdu

مَسّامَن کے اردو معانی

  • ۔(ع) صفت۔ پناہ مانگنے والا۔

Urdu meaning of massaaman

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(e) sifat। panaah maangne vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسّامَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسّامَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone