تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَثْلَب" کے متعقلہ نتائج

مَثْلَب

عیب ، عیب کی جگہ

مَصْلَب

سولی دینے کی جگہ، صلیب پرچڑھانے کی جگہ

مُصَلَّب

سولی دیا ہوا، صلیب بنایا ہوا

مُصَلِّب

سخت کرنے والی، سختی پیدا کرنے والی

مَثالِب

عیوب ، نقائص ، خرابیاں ، قبائح ، معائب ، خامیاں

مَطْلَب

مفہوم، مضمون، معنی، مدعا

مَثَل

کہاوت، ضرب المثل، کہن، مقولہ

مُثْلَہ

(بطور سزا یا انتقام وغیرہ) ناک کان کاٹ ڈالنا، نعش کو مسخ کرنا

مِثْلَہ

امثلہ، آتما کی آنچ بڑی (تیز) ہوتی ہے، مثال، تمثیل، نظیر، نمونہ، مشابہت، جیسا

مَحْلَب

جن٘گی شاہ دانے (Prunus serotina) کی چھال جو موسم خزاں میں جمع کی جاتی ہے کم عمر چھال چکنی سرخی مائل بھوری جس پر عرضی رخ میں طویل عدسی خانے ہوتے ہیں اور کسر دانہ دار زیادہ عمر کی چھال کھردری اور جوزی سرخ ، ذائقہ حابس ، ابازیری اور تلخ بو پانی کے ساتھ نقوع بنانے کے بعد کڑوے باداموں کی طرح کی ، لاط : Pruni Virginianae Cortex .

مِثْلی

وہ شخص محکمہء پولیس میں جس کی مثل بنی ہوئی ہو ، سزایافتہ ، پرانا مجرم ، نامی چور یا بدمعاش

مَسْلُوبَہ

سلب کیا ہوا ، چھینا ہوا ۔

مَسْلُوبی

(فلسفہ) سلب کی گئی ، چھینی گئی ۔

مِثْل

تمام صفات میں برابر، ہمسر، ہم رتبہ، ملتی جلتی شے یا بات، نظیر

مَصْلُوب

صلیب پر چڑھایا گیا، جسے سولی دی گئی ہو، دار پر کھینچا گیا، جس کو پھانسی دی گئی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مَثْلَب کے معانیدیکھیے

مَثْلَب

maslab•मस्लब

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مَثْلَب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عیب ، عیب کی جگہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَصْلَب

سولی دینے کی جگہ، صلیب پرچڑھانے کی جگہ

Urdu meaning of maslab

  • Roman
  • Urdu

  • a.ib, a.ib kii jagah

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَثْلَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَثْلَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone