تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَثِیل" کے متعقلہ نتائج

مَثِیل

مانند، مثل، نظیر، مثنیٰ، ویسا ہیِ، ملتاجلتا، یکساں

مَسِیل

(فقہ) پانی بہنے کی جگہ ، وہ جگہ جہاں پر بارش وغیرہ کا پانی ہو ۔

مَثِیل و نَظِیر

نقل، مثنیٰ، ویسا ہی دوسرا

مَثِیل و عَدِیل

نقل ، ثانی ، جواب ۔

مَسِیلی

مسیل (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مَسِیلی نَلی

(جراحی) زخم سے مائع وغیرہ کو نکالنے والی نکاسی نلی ۔

مُسَیلِمَہ

یمن کے مشہور قبیلے بنو حنیفہ کا سردار مسیلمہ بن حبیب جس نے حضور صلی اﷲ علیہ وسلم کی زندگی ہی میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کر دیا تھا (بمعنی کذاب بطور تلمیح مستعمل) ۔

رَقْبَۂ مَسِیل

وہ مکان یا علاقہ جس میں پانی بہتا یا گزتا ہے، نہر، نالے، کھیت وغیرہ.

مَسِیلیَت

رک : مسیلی نلی ۔

مَسِیلیات

قدرتی نالے یا مصنوعی نالیاں ، موریاں ، نالیاں ۔

مُسَیلِمَہ کَذّاب

رک : مسیلمہ ۔

مِثال

نظیر، عدیل، تمثیل

مَثَل

کہاوت، ضرب المثل، کہن، مقولہ

مِثْلی

وہ شخص محکمہء پولیس میں جس کی مثل بنی ہوئی ہو ، سزایافتہ ، پرانا مجرم ، نامی چور یا بدمعاش

مِثْل

تمام صفات میں برابر، ہمسر، ہم رتبہ، ملتی جلتی شے یا بات، نظیر

اردو، انگلش اور ہندی میں مَثِیل کے معانیدیکھیے

مَثِیل

masiil•मसील

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: مَثَلَ

  • Roman
  • Urdu

مَثِیل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مانند، مثل، نظیر، مثنیٰ، ویسا ہیِ، ملتاجلتا، یکساں
  • بزرگ، فاضل، نیک، برگزیدہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَسِیل

(فقہ) پانی بہنے کی جگہ ، وہ جگہ جہاں پر بارش وغیرہ کا پانی ہو ۔

شعر

Urdu meaning of masiil

  • Roman
  • Urdu

  • maanind, misal, naziir, musanna, vaisaa hii-e-, miltaa jultaa, yaksaa.n
  • buzurg, faazil, nek, barguziidaa

English meaning of masiil

Noun, Masculine

मसील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَثِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَثِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone