تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشْرَبی" کے متعقلہ نتائج

مَشْرَبی

مشرب سے متعلق، مذہبی، دینی، دین سے متعلق، مسلکی

رِن٘د مَشْرَبی

طور طریق میں آزاد ہونے کی کیفیت.

رِنْدانَہ مَشْرَبی

آزادی، بے پروائی، غیر ذمہ داری کے ساتھ بسر کرنا

وَسِیع مَشرَبی

رک : وسیع المشربی ۔

جِنْسِیَت مَشرَبی

ہم مشرب ہونے کی حالت ، ہم خیالی ، ایک نظریے کا قائل ہونے کی حالت ۔

وُسعَتِ مَشرَبی

مختلف عقائد کے لیے گنجائش کی کیفیت یا حالت ، مسلک کی فراخی ، دوسرے عقائد کو برداشت کرنے کی حالت ، وسعت مشر ب ۔

مَشْرَب

دین، مذہب، ملت، آئین، مسلک

مَشْرَبَہ

کمرہ، کوٹھری

مِشْرَبَہ

پینے کا برتن، گلاس، کوزہ، پیالہ

مَشْرَباً

ازروئے مشرب ، مشرب یا مسلک کی رُو سے ۔

مَشْرَبِ عِلْم

علم کا راستہ ، تعلیم کے اُصول ۔

مَشْرَب رِنْدی

رندی کا طریقہ، پینے کا انداز یا دستور

مَشْرَب رِنْدانَہ

رندوں کی طرح کا طریقہ، رندوں کی سی باتیں، شرابیوں والا انداز

مَشْرِقی

مشرق سے منسوب یا متعلق، مشرق کا، مشرق کی سمت واقع، ایشیائی (چونکہ ایشیا یورپ سے مشرق کو ہے)

مَغْرِبی

مغرب سے متعلق یا منسوب، مغرب کا، پچھم کا، مغرب کی سمت والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْرَبی کے معانیدیکھیے

مَشْرَبی

mashrabii•मशरबी

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: شَرِبَ

  • Roman
  • Urdu

مَشْرَبی کے اردو معانی

صفت

  • مشرب سے متعلق، مذہبی، دینی، دین سے متعلق، مسلکی

شعر

Urdu meaning of mashrabii

  • Roman
  • Urdu

  • mashrab se mutaalliq, mazahbii, diinii, diin se mutaalliq, masalkii

English meaning of mashrabii

Adjective

मशरबी के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشْرَبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشْرَبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone