تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَغْرِبی" کے متعقلہ نتائج

مَغْرِبی

مغرب سے متعلق یا منسوب، مغرب کا، پچھم کا، مغرب کی سمت والا

مَغْرِبی تَہذِیب

مغرب کی تہذیب، مغرب کا رہن سہن، نئی طرز معاشرت

مَغْرِبی ہِندی

(لسانیات) جدید ہند آریائی زبانوں میں شامل وسطی ہند آریائی زبان ۔

مَغْرِبی عُلُوم

مغرب سے منسوب علوم

مَغْرِبی طَرِیقَۂ عِلاج

یورپ سے منسوب علاج معالجہ (دیسی علاج کے مقابل)

مَغْرِبی اِستِعمار

یورپی استعماری طاقتیں ، مغربی سامراج

مَغْرِبیانا

مغربی بنانا ، مغربی ممالک کے افکار و اطوار میں ڈھالنا (خصوصاً مشرقی اقدار کو) ۔

مَغْرِبی طَر

مغربی انداز ، مغربی یا یورپی رہن سہن

مَغْرِبی فِکْر

مغربیت والی سوچ ، مغربی خیالات یا رجحانات و میلانات ۔

مَغْرِبی اُفُق

مغربی سمت کا علاقہ جہاں سورج غروب ہوتا ہے

مَغْرِبی اَدَب

یورپی ادب، انگریزی ادبیات (مشرقی ادب کے مقابل)

مَغْرِبی نَسل

مغربی قوم ، یورپ کے لوگ ، یورپ کے رہنے والے ۔

مَغْرِبی مِزاج

مغربی فکر و تہذیب کو پسند کرنے والی طبیعت، مغربیت پسندی

مَغْرِبی نِیلَم

نیلم کی وہ قسم جو نیلے رنگ کا نہ ہو ۔

مَغْرِبی دُنیا

یورپی ممالک اور ان کے لوگ

مَغْرِبی تَلوار

ولایتی تلوار جس کی کاٹ عمدہ ہوتی ہے، تیغ ِمغربی

مَغْرِبی رِوایَت

مغربی قدر ، یورپ میں رائج شے یا اقدار ، مغربی ثقافت

مَغْرِبی موسِیقی

مغرب یا یورپ سے منسوب موسیقی ، یورپی انداز کی موسیقی (مشرقی موسیقی کے مقابل)

مَغْرِبی ثَقافَت

رک : مغربی تہذیب

مَغْرِبی پُکھراج

پکھراج جو یورپ میں پایا جاتا ہے اور سب رنگوں میں دستیاب ہے ۔

مَغْرِبی سامراج

یورپی استعماری طاقتیں ، مغربی استعمار

مَغْرِبی مَمالِک

یورپ کے ممالک

مَغْرِبی نِسائِیَّت

مغربی عورتوں سے متعلق یا منسوب انداز ، بے حجابی و بے باکی کا انداز ، یورپی خواتین کا عورت پن ، یورپ کی خواتین کی نشست و برخاست

مَغْرِبی مُصَنِّفِین

مغربی ممالک کے مصنفین ، یورپ کے لکھنے والے ۔

مَغْرِبی رَنگ میں رَنگنا

مغربی تہذیب و ثقافت اختیار کرلینا، مغرب زدہ ہو جانا

عُشْبَۂ مَغْرِبی

رک: عُشبہ.

سَن٘گِ مَغْرِبی

سنگِ افروج کی قِسم سے ایک پتّھر ، تعمیرات میں مُستعمل.

عُلُومِ مَغْرِبی

وہ علوم جو مغربی ممالک میں رائج ہیں .

عَنْقائے مَغْرِبی

ایک عظیم الجثہ لمبی گردن والا پرندہ جو جانوروں کو اٹھا لے جاتا اور بچوں کو نگل لیتا تھا

شُمال مَغْرِبی

north-western, north-westerly

خَطِ مَغْرِبی

اُندلس اور شمالی افریقہ میں قرآن کریم کے جو نُسخے لِکھے گئے ہیں اُن کا ایک خاص خط ہے جِسے خطِ مغربی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَغْرِبی کے معانیدیکھیے

مَغْرِبی

maGribiiमग़रिबी

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: غَرَبَ

  • Roman
  • Urdu

مَغْرِبی کے اردو معانی

صفت

  • مغرب سے متعلق یا منسوب، مغرب کا، پچھم کا، مغرب کی سمت والا
  • مغرب کا رہنے والا شخص، یورپ، افریقہ یا مراکش کا باشندہ، یوروپی

    مثال غزل کو کوئی مغربی آدمی نہیں سمجھ سکتا

  • قلعہ گیری کے لیے منجنیق کی طرح کی ایک مشین
  • سونے کا ایک سکہ، مہر، اشرفی

شعر

Urdu meaning of maGribii

  • Roman
  • Urdu

  • maGrib se mutaalliq ya mansuub, maGrib ka, pachchhim ka, maGrib kii simt vaala
  • maGrib ka rahne vaala shaKhs, yuurop, afriiqaa ya maraaqash ka baashindaa, yoropii
  • qilaa gairii ke li.e manajniiq kii tarah kii ek mashiin
  • sone ka ek sikka, mahar, asharfii

English meaning of maGribii

Adjective

मग़रिबी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पश्चिम दिशा का, पच्छिम का, पश्चिमी
  • पश्चिमी देश का रहने वाला व्यक्ति, यूरोप का, मोरक्को का, यूरोपीय

    उदाहरण ग़ज़ल को कोई मग़रिबी आदमी नहीं समझ सकता

  • क़िले की घेराबंदी के लिए मिंजनीक़ की तरह की एक मशीन
  • सोने का एक सिक्का, अशर्फ़ी, मुद्रा

مَغْرِبی کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَغْرِبی

مغرب سے متعلق یا منسوب، مغرب کا، پچھم کا، مغرب کی سمت والا

مَغْرِبی تَہذِیب

مغرب کی تہذیب، مغرب کا رہن سہن، نئی طرز معاشرت

مَغْرِبی ہِندی

(لسانیات) جدید ہند آریائی زبانوں میں شامل وسطی ہند آریائی زبان ۔

مَغْرِبی عُلُوم

مغرب سے منسوب علوم

مَغْرِبی طَرِیقَۂ عِلاج

یورپ سے منسوب علاج معالجہ (دیسی علاج کے مقابل)

مَغْرِبی اِستِعمار

یورپی استعماری طاقتیں ، مغربی سامراج

مَغْرِبیانا

مغربی بنانا ، مغربی ممالک کے افکار و اطوار میں ڈھالنا (خصوصاً مشرقی اقدار کو) ۔

مَغْرِبی طَر

مغربی انداز ، مغربی یا یورپی رہن سہن

مَغْرِبی فِکْر

مغربیت والی سوچ ، مغربی خیالات یا رجحانات و میلانات ۔

مَغْرِبی اُفُق

مغربی سمت کا علاقہ جہاں سورج غروب ہوتا ہے

مَغْرِبی اَدَب

یورپی ادب، انگریزی ادبیات (مشرقی ادب کے مقابل)

مَغْرِبی نَسل

مغربی قوم ، یورپ کے لوگ ، یورپ کے رہنے والے ۔

مَغْرِبی مِزاج

مغربی فکر و تہذیب کو پسند کرنے والی طبیعت، مغربیت پسندی

مَغْرِبی نِیلَم

نیلم کی وہ قسم جو نیلے رنگ کا نہ ہو ۔

مَغْرِبی دُنیا

یورپی ممالک اور ان کے لوگ

مَغْرِبی تَلوار

ولایتی تلوار جس کی کاٹ عمدہ ہوتی ہے، تیغ ِمغربی

مَغْرِبی رِوایَت

مغربی قدر ، یورپ میں رائج شے یا اقدار ، مغربی ثقافت

مَغْرِبی موسِیقی

مغرب یا یورپ سے منسوب موسیقی ، یورپی انداز کی موسیقی (مشرقی موسیقی کے مقابل)

مَغْرِبی ثَقافَت

رک : مغربی تہذیب

مَغْرِبی پُکھراج

پکھراج جو یورپ میں پایا جاتا ہے اور سب رنگوں میں دستیاب ہے ۔

مَغْرِبی سامراج

یورپی استعماری طاقتیں ، مغربی استعمار

مَغْرِبی مَمالِک

یورپ کے ممالک

مَغْرِبی نِسائِیَّت

مغربی عورتوں سے متعلق یا منسوب انداز ، بے حجابی و بے باکی کا انداز ، یورپی خواتین کا عورت پن ، یورپ کی خواتین کی نشست و برخاست

مَغْرِبی مُصَنِّفِین

مغربی ممالک کے مصنفین ، یورپ کے لکھنے والے ۔

مَغْرِبی رَنگ میں رَنگنا

مغربی تہذیب و ثقافت اختیار کرلینا، مغرب زدہ ہو جانا

عُشْبَۂ مَغْرِبی

رک: عُشبہ.

سَن٘گِ مَغْرِبی

سنگِ افروج کی قِسم سے ایک پتّھر ، تعمیرات میں مُستعمل.

عُلُومِ مَغْرِبی

وہ علوم جو مغربی ممالک میں رائج ہیں .

عَنْقائے مَغْرِبی

ایک عظیم الجثہ لمبی گردن والا پرندہ جو جانوروں کو اٹھا لے جاتا اور بچوں کو نگل لیتا تھا

شُمال مَغْرِبی

north-western, north-westerly

خَطِ مَغْرِبی

اُندلس اور شمالی افریقہ میں قرآن کریم کے جو نُسخے لِکھے گئے ہیں اُن کا ایک خاص خط ہے جِسے خطِ مغربی کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَغْرِبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَغْرِبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone