تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرضُوض" کے متعقلہ نتائج

مَرضُوض

(طب) کٹی ہوئی یا کچلی ہوئی (چیز) ؛ کوفتہ

مَرحُوض

وہ آدمی جسے پسینہ آ رہا ہو ؛ (طب) بخار کا مریض جس کو پسینہ آئے

مَرَضِ وَضْع

(طب) وہ بیماری جس میں عضو ماؤ ف کی وضع بگڑ جاتی اور وہ اپنے مقام سے ٹل جاتا ہے یا یہ کہ اس کا جو تعلق دوسرے اعضا سے ہوتا ہے وہ خراب ہو جاتا ہے یعنی اس کی طبعی وضع میں فرق آجاتا ہے خواہ ٹل جانے سے ہو یا غیر طبعی حرکت و سکون سے

مَروں

مردے ، مرے ہوئے ، جو دنیا سے گزر چکے ہیں ۔

مَرو

(طب) ایک قسم کی خوشبودار گھاس جو جنگلی بھی ہوتی ہے اور بستانی بھی، کنوچا، دواء ًمستعمل

مَرضا

۔(ع۔مَرْضے ۔بروزناَدْنے)مذکر۔مریض کی جمع۔؎ ۔(ہمتا۔فردا۔قافے)۔

مَرْضِی

بہت سے بیمار

مُردوں

مردہ کی جمع نیز مغیرہ حالت اور تراکیب میں مستعمل

مُرَوَّت

رعایت، لحاظ، پاس

مَرَض

(طب) کسی عضو کی ساخت یا فعل میں فرق پڑ جانا، بیماری، آزار

مَرْض

مَوضُوع

وضع کردہ، وضع کیا گیا

مَرِیض

مرض رکھنے والا، غیر صحت مند، بیمار، روگی، علیل

مَرجُوع

رجوع کیا گیا، لوٹایا گیا، مرجوع کیا ہوا، لوٹایا ہوا

مَرفُوع

بلند کیا گیا، اُٹھایا گیا، اُٹھایا ہوا، بلند کیا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرضُوض کے معانیدیکھیے

مَرضُوض

marzuuz•मर्ज़ूज़

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مَرضُوض کے اردو معانی

 

  • (طب) کٹی ہوئی یا کچلی ہوئی (چیز) ؛ کوفتہ

Urdu meaning of marzuuz

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) kaTii hu.ii ya kuchlii hu.ii (chiiz) ; koftaa

मर्ज़ूज़ के हिंदी अर्थ

 

  • (चिकित्सा) कटी हुई या कुचली हुई (चीज़), कोफ़ता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرضُوض)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرضُوض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone