تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرْثِیَے" کے متعقلہ نتائج

مَرْثِیَے

غم کا گیت، ماتمی بحر میں لکھی ہوئی نظم

مَرثِیَہ

وہ نظم یا اشعار جن میں کسی شخص کی وفات یا شہادت کا حال یا اس کے ساتھ اس کی مصیبتوں کا ذکر ہو

مَرْثِیَہ گوئی

مرثیہ گو کا کام، مرثیہ کہنا، مرثیہ نگاری، وہ نظم یا اشعار کہنا یا لکھنا جن میں کسی شخص کی وفات یا شہادت کا حال یا اس کے ساتھ اس کے مصیبتوں کا ذکر ہو، خاص طور پر وہ نظم یا اشعار جن میں حضرت امام حسین اور دوسرے شہدائے کربلا کی مظلومی اور شہادت کے مصائب بیان کئے جائیں

مَرسا

ایک قسم کا ساگ ، چولائی (لاط : Amaranthus Dleraceus) ۔

مَرثِیَہ کَہنا

مرثیہ تصنیف کرنا، کسی شخص کی وفات پر یا یاد میں نظم لکھنا

مَرثِیَہ گو

(شاعری)مرثیہ کہنے والا، مرثیہ نگار

مَراثی

جمع مرثیہ کی

مَرثِیَہ نِگاری

(شاعری) مرثیہ نگار کا کام ، مرثیہ لکھنا ، مرثیہ گوئی ۔

مِراثی

میراثی اس کا اصل املا ہے

مُورِثی

مورث سے منسوب یا متعلق، ترکے میں ملا ہوا، وراثت میں ملا ہوا، موروثی

مَرثِیَہ لِکھنا

سوگ منانا، ماتم کرنا

مَرثِیَہ پَڑھنا

مرنے والے پر بین کرنا، گریہ کرنا، نوحہ کرنا

مَرثِیَہ سُنانا

غمگین ہونا، سوگ میں ہونا

مَرثِیَہ سُننا

مرثیے کی مجلس میں شرکت کرکے ذاکر سے مرثیہ سننا

مَرثِیَہ نِگار

(شاعری) مرثیہ لکھنے والا ، شاعر ، مرثیہ گو ، مرثیہ نویس ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرْثِیَے کے معانیدیکھیے

مَرْثِیَے

marsiyae•मर्सिये

اصل: عربی

وزن : 2112

  • Roman
  • Urdu

مَرْثِیَے کے اردو معانی

 

  • غم کا گیت، ماتمی بحر میں لکھی ہوئی نظم

Urdu meaning of marsiyae

  • Roman
  • Urdu

  • Gam ka giit, maatamii bahr me.n likhii hu.ii nazam

English meaning of marsiyae

 

  • elegy, dirge, a lament for the dead, especially one forming part of a funeral rite

मर्सिये के हिंदी अर्थ

 

  • शोकगीत, किसी की मृत्यु पर शोक गीत गाना या विलाप करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرْثِیَے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرْثِیَے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone