تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرسَب" کے متعقلہ نتائج

مَرسَب

پیغمبر خدا حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وسلم کی ایک تلوار ؛ ان تلواروں میں سے ایک جو بلقیس نے حضرت سلیمان ؑ کو بھیجی تھی ؛ عاقل و بردبار مرد

مَرسُوب

تلچھٹ، تہ میں بیٹھا ہوا

مَرسا

ایک قسم کا ساگ ، چولائی (لاط : Amaranthus Dleraceus) ۔

مَرکَب

سواری کی چیز، کوئی جانور یا کشتی جس پر سوار ہوں (عموماً) گھوڑا

مَرحَب

کشادہ یا فراخ ہونا، فراخی، کشادہ جگہ، فراخ جگہ، چوڑی، وسیع

مَرقَب

نگہبانی کی اُونچی جگہ، نیز فوجی چوکی, رصد گاہ

مَرسَم

نگار خانہ ، اسٹوڈیو ؛ (مجازاً) دنیا ۔

مَرسَح

اسٹیج جہاں کھڑے ہو کر اداکار، اداکاری کرتے ہیں

مَرسُوبی

مرسوب (رک) سے منسوب ، تلچھٹ سے تیار کیا ہوا ؛ (مجازاً) گھٹیا ، ارزاں ۔

مُرَتَّب

قاعدے قرینے سے لگایا گیا، آراستہ، درست کیا گیا، باقاعدہ

مُرَطَّب

جسے تر کیا گیا ہو، جسے نمی پہنچائی گئی ہو

مُرَکَّب

کئی چیزوں سے مل کر بنی ہوئی چیز یا دوا

مُرسَل

بھیجا گیا یا بھیجا ہوا، روانہ کیا گیا (خصوصاً پیغام کے ساتھ)، ارسال کیا گیا

مَرَس

چرخی سے لٹکانا (بالٹی کی رسی)

مِرقَب

ستاروں اور اجرام فلکی کی دیکھ بھال کے لیے آلہ ، دُوربین

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرسَب کے معانیدیکھیے

مَرسَب

marsab•मर्सब

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مَرسَب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیغمبر خدا حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وسلم کی ایک تلوار ؛ ان تلواروں میں سے ایک جو بلقیس نے حضرت سلیمان ؑ کو بھیجی تھی ؛ عاقل و بردبار مرد

Urdu meaning of marsab

  • Roman
  • Urdu

  • paiGambar Khudaa hazrat muhammad sillii allaah alaihi vasallam kii ek talvaar ; in talvaaro.n me.n se ek jo bilkiis ne hazrat sulemaan aa ko bhejii thii ; aaqil-o-burdbaar mard

मर्सब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पैग़ंबर मुहम्मद की एक तलवार; उन तलवारों में से एक तलवार जो बिलक़ीस ने हज़रत सुलेमान को भेजी थी; एक बुद्धिमान और सहनशील व्यक्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرسَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرسَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone