تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرورا" کے متعقلہ نتائج

مَرورا

رک : مروڑا جو اس کا اصل املا ہے

مَرارَہ

(طب) صفرا یا پت کی تھیلی جو ناشپاتی کی شکل کی ہوتی ہے اور جگر کے داہنے حصے کی زیریں سطح پر لگی رہتی ہے، یہ دو انچ لمبی اور ایک انچ چوڑی ہوتی ہے، پتا، زہرہ

مُریرا

بے وقوف ، احمق ، کڑمغز

مَرور

رک : مروڑ ، خم ۔

مُرُور

گزرنا، چلا جانا، بیت جانا، پورا ہونا، منقض ہونا، انقضا

مَروڑا

ہاتھ پاؤں یا گردن کو کج کرنا، توڑ موڑ

مَروا

(سنگ تراشی) بڑے بڑے سنگین محراب دار پھاٹکوں کے کواڑ کی چول کا گھر (بھید) بنا ہوا پتھر کا توڑا یعنی وہ پتھر کا توڑا جس میں پھاٹک کے کواڑ کی چول بنی ہو (مربط کا بگاڑ)

مَفرُورَہ

جو فرار ہو گیا ہو ، مفرور ؛ وہ عورت جو فرار ہو گئی ہو

مُجرُورَہ

مجرور (رک) کی تانیث ، کھینچی ہوئی ، گھسیٹی ہوئی ، کشیدہ ۔

مَہورا

رک : مہرہ جو اس کا رائج املا ہے ۔

مَرورنا

رک : مرورنا جو اس کا درست املا ہے

مَشْوَرا

کسی معاملے میں دوسرے کی صلاح یا رائے معلوم کرنے کا عمل، باہمی تجویز، منصوبہ

مَشْوَرَہ

کسی معاملے میں دوسرے کی صلاح یا رائے معلوم کرنے کا عمل، باہمی تجویز، منصوبہ، صلاح

مَاوَرا

جو کچھ پس پشت ہو، ادھر، پرے، باہر

مُرَوَّجَہ

مروج، جو رائج یا جاری ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرورا کے معانیدیکھیے

مَرورا

maroraa•मरोरा

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مَرورا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : مروڑا جو اس کا اصل املا ہے

Urdu meaning of maroraa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha maro.Daa jo is ka asal imlaa hai

مَرورا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone