تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرور" کے متعقلہ نتائج

مَرور

رک : مروڑ ، خم ۔

مُرُور

گزرنا، چلا جانا، بیت جانا، پورا ہونا، منقض ہونا، انقضا

مَرورا

رک : مروڑا جو اس کا اصل املا ہے

مُرُورِ زَمانَہ

رک : مرور ایام ۔

مُرُور کَرنا

کسی طرف سے گزرنا ۔

مُرُورِ وَقت

وقت کا گزرنا، زمانے کا بیتنا

مُرُور زَماں

lapse of time, delay

مُرُورِ دَہر

رک : مرور ایام ، وقت کا گزرنا ، زمانے کا بیتنا ۔

مُرُورِ اَیّام

دنوں کا گزرنا، زمانے کا بیت جانا، وقت کا گزرنا

مَرورنا

رک : مرورنا جو اس کا درست املا ہے

حَقِ مُرُور

راستہ چلنے کا حق، نکلنے، بیٹھنے اور آنے جانے کا حق جو ہر شخص کو حاصل ہے

مَروں

مردے ، مرے ہوئے ، جو دنیا سے گزر چکے ہیں ۔

مَرو

(طب) ایک قسم کی خوشبودار گھاس جو جنگلی بھی ہوتی ہے اور بستانی بھی، کنوچا، دواء ًمستعمل

مَغْرُور

غرور والا، گھمنڈی، متکبر، خودبیں، خود پسند، شیخی خورا، اترانے والا

مَسْرُور

خوش، شاد، شادماں، مگن

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرور کے معانیدیکھیے

مَرور

maror•मरोर

وزن : 121

دیکھیے: مَروڑ

  • Roman
  • Urdu

مَرور کے اردو معانی

  • رک : مروڑ ، خم ۔

Urdu meaning of maror

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha maro.D, Kham

مَرور کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرور)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone