تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَروڑے اُٹھنا" کے متعقلہ نتائج

مَروڑے اُٹھنا

پیٹ میں پیچ و تاب ہونا ، اینٹھن یا درد ہونا ۔

مَروڑ اُٹھنا

(پیٹ میں) پیچ ہونا، آنتوں میں اینٹھن ہونا، درد ہونا، قراقر ہونا

مَروڑا اُٹْھنا

پیٹ میں پیچ و تاب ہونا ، قراقر ہونا ، پیٹ میں اینٹھن یا درد ہونا ۔

مَڑوڑا اُٹھنا

رک : مروڑ اُٹھنا ؛ پیٹ میں اینٹھن ہونا ۔

مَڑوڑ اُٹھنا

۔پیٹ میں پیچ ہونا۔

مُردے اٹھنا

مُردوں کا زندہ ہونا (قیامت کے دن)

مَلُولے اُٹْھنا

ارمان پیدا ہونا ۔

مُردے جی اُٹھنا

مُردوں کا زندہ ہو جانا

تُمہاری بَرابَری وہ کَرے جو ٹانْگ اُٹھا کَر مُوتے

بڑے بے غیرت ہو

بِن پانی مُوزے اُتارنا

دقّت پیش آنے سے پہلے اس کا انتظام کرنا، وہم میں پڑنا

دُھوئیں کے مَرغُولے اُڑانا

puff

اردو، انگلش اور ہندی میں مَروڑے اُٹھنا کے معانیدیکھیے

مَروڑے اُٹھنا

maro.De uThnaa•मरोड़े उठना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَروڑے اُٹھنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • پیٹ میں پیچ و تاب ہونا ، اینٹھن یا درد ہونا ۔

Urdu meaning of maro.De uThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • peT me.n pech-o-taab honaa, i.inThan ya dard honaa

मरोड़े उठना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • पेट में पेच-ओ-ताब होना, ईंठन या दर्द होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَروڑے اُٹھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَروڑے اُٹھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone