تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرمُوزات" کے متعقلہ نتائج

مَرمُوزات

اشاروں میں کہی ہوئی باتیں، اشاروں میں لکھے ہوئے خط یا نسخہ وغیرہ، وہ تحریریں جن میں رمز یا پوشیدہ بات کہی گئی ہو نیز وہ چیزیں جو دوسری چیزوں کی طرف اشارہ کرتی ہوں یا اُنھیں ظاہر کرتی ہوں، علامات

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرمُوزات کے معانیدیکھیے

مَرمُوزات

marmuuzaatमरमूज़ात

اصل: عربی

وزن : 2221

اشتقاق: رَمَزَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَرمُوزات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اشاروں میں کہی ہوئی باتیں، اشاروں میں لکھے ہوئے خط یا نسخہ وغیرہ، وہ تحریریں جن میں رمز یا پوشیدہ بات کہی گئی ہو نیز وہ چیزیں جو دوسری چیزوں کی طرف اشارہ کرتی ہوں یا اُنھیں ظاہر کرتی ہوں، علامات

Urdu meaning of marmuuzaat

  • Roman
  • Urdu

  • ishaaro.n me.n kahii hu.ii baaten, ishaaro.n me.n likhe hu.e Khat ya nusKhaa vaGaira, vo tahriire.n jin me.n ramz ya poshiida baat kahii ga.ii ho niiz vo chiize.n jo duusrii chiizo.n kii taraf ishaaraa kartii huu.n ya unhe.n zaahir kartii huu.n, alaamaat

English meaning of marmuuzaat

Noun, Masculine

  • words that spoken in gestures, letters or manuscripts written in gestures

मरमूज़ात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इशारों में कही हुई बाते, इशारों में लिखे हुए खत या पत्र आदि, वो लेख जिनमें सांकेतिक या गुप्त बात कही गई हो तथा वो चीज़ें जो दूसरी चीज़ों की और संकेत करती हों या उन्हें ज़ाहिर करती हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَرمُوزات

اشاروں میں کہی ہوئی باتیں، اشاروں میں لکھے ہوئے خط یا نسخہ وغیرہ، وہ تحریریں جن میں رمز یا پوشیدہ بات کہی گئی ہو نیز وہ چیزیں جو دوسری چیزوں کی طرف اشارہ کرتی ہوں یا اُنھیں ظاہر کرتی ہوں، علامات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرمُوزات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرمُوزات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone