تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرمُوزَہ" کے متعقلہ نتائج

مَرمُوزَہ

ایک خط ِ تحریر کا نام ۔

مَرمُوزات

اشاروں میں کہی ہوئی باتیں، اشاروں میں لکھے ہوئے خط یا نسخہ وغیرہ، وہ تحریریں جن میں رمز یا پوشیدہ بات کہی گئی ہو نیز وہ چیزیں جو دوسری چیزوں کی طرف اشارہ کرتی ہوں یا اُنھیں ظاہر کرتی ہوں، علامات

خَطِّ مَرْمُوزَہ

اخفائے مطالب کے لئے اِس خط کِی اِیجاد ہوئی- اِس میں حُروف کو بعض مخصوص علامات ، مُقرَرہ نِشانات یا اعداد میں درج کیا جاتا ہے تاکہ اِن زموز کو پوشیدہ رکھا جاسکے.

مَرمُوزی

مرموز (رک) سے منسوب یا متعلق ، بھیدی ، رموزی ؛ زمزیہ ۔

مَرمُوز

جس میں رمز پایا جاتا ہو، رمزیہ، جس میں پوشیدہ بات کہی گئی ہو

مَرزَہ

(طب) مرزن ، چوہا ۔

مَرقُومَہ

لکھا گیا، لکھا ہوا، تحریر کیا ہوا، تحریر کردہ، تراکیب میں مستعمل

مِرزا

سردار زادہ ، امیر زادہ ، شہزادہ ، راجکمار نیز مرشد زادہ ، ملک زادہ

مَرہُونَہ

رہن کی ہوئی ، گروی رکھی ہوئی ۔

مَذمُومَہ

ہجو کی گئی، بُری، خراب، بد، زشت

مَغمُومَہ

مغموم (رک) کی تانیث ؛ غم زدہ عورت ، اداس یا پریشان عورت ۔

مَرسُومَہ

وہ دستاویز جس میں کوائف پر کرنے کے لیے خالی جگہیں چھوڑ دی گئی ہوں

مَرجُوعَہ

مرجوع کی تانیث، مرجوعی

مَیمُونَہ

بندریا ؛ کشتی کا ایک داؤں ؛کشتی کی ایک قسم

مَرسُولَہ

رک : مرسلہ ، بھیجا ہوا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرمُوزَہ کے معانیدیکھیے

مَرمُوزَہ

marmuuza•मर्मूज़ा

  • Roman
  • Urdu

مَرمُوزَہ کے اردو معانی

صفت

  • ایک خط ِ تحریر کا نام ۔
  • ا۔ جس میں رمز پایا جاتا ہو ، رمزیہ ، جس میں پوشیدہ بات کہی گئی ہو ۔

Urdu meaning of marmuuza

  • Roman
  • Urdu

  • ek Khatॱeॱ tahriir ka naam
  • e। jis me.n ramz paaya jaataa ho, ramziih, jis me.n poshiida baat kahii ga.ii ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرمُوزَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرمُوزَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone