تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَریلِیا" کے متعقلہ نتائج

مَریلِیا

مریل شخص (بطور تحقیر مستعمل) ۔

مُرَلیا

چھوٹی بانسری، مرلی کی تصغیر، گیتوں میں

مُرَیلا

مور، مور کا بچہ

مَیلِیا

مَیل صاف کرنے والا

میلِیا

رک: میلی (۱)، ملنے والا، میل رکھنے والا، ملنسار.

مَرتَیلِیا

مریل ، دُبلا ، لاغر ، بہت کاہل اور سست

مَرلَہ

تیس مربع گز زمین ، نو مربع ناپ کی جگہ ، زمین کی پیمائش کا ایک پیمانہ

مُرْلی

بانسری، نے

مُرَوَّلَہ

(طب) گھی میں خوب ملی ہوئی روٹی

مَرولی

رک : مرول (۲)

مورِیلا

رک : مور (۲)طاؤس ۔

مَرلا

تیس مربع گز زمین ، نو مربع ناپ کی جگہ ، زمین کی پیمائش کا ایک پیمانہ

مَرِیسِیَہ

مرجہء فرقے کی ایک شاخ کا نام جو ایمان کے بعد عمل کی قائل ہے ۔

مُرلِیا بَجانا

مرلی بجانا ، بانسری بجانا ۔

مرلیا بجنا

مرلی بجنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَریلِیا کے معانیدیکھیے

مَریلِیا

mareliyaa•मरेलिया

  • Roman
  • Urdu

مَریلِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مریل شخص (بطور تحقیر مستعمل) ۔

صفت

  • (عور) طاعون زدہ نیز مرنے جوگا ، موت لیا ، قابل مرگ

Urdu meaning of mareliyaa

  • Roman
  • Urdu

  • mariyal shaKhs (bataur tahqiir mustaamal)
  • (avir) taa.uun zada niiz marne joga, maut liyaa, qaabil marg

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَریلِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَریلِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone