تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَریجانَہ" کے متعقلہ نتائج

مَریجانَہ

(نباتیات) بسنتی گلاب کے خاندان سے ایک جڑی بوٹی نیز ارغوانی یا سفید پھول جو خراب موسم کی آمد پر کھلنا بند ہو جاتے ہیں

مَریضانَہ

مر یضوں جیسا، بیماروں والا، (مجازاً) غیر صحت مند

مَرجَھنّا

(لکھنؤ) لا غر

مُرجھانا

پھول پتوں وغیرہ کا پژمردہ ہونا، کمھلانا

مَرجانی

مرجان سے منسوب یا متعلق، مرجان کا، مرجان کے رنگ کا

مَرجاں

چھوٹا موتی، جوہر سرخ مونگا

مَرجِیونا

رک : مرجیا ، مرتے مرتے بچا ہوا

مَرجَھینا

مرجیا ، کمزور ، دُبلا پتلا ۔

مارْجَنی

(موسیقی) مدھیہ سُر کی چار سرتیوں میں سے آخری سرتی کا نام

مَرْجان

ایک قسم کا سوراخ دار سمندری درخت جسے سمندری کیڑے بناتے ہیں، یہ اکثر سرخ یا سفید رنگ کا ہوتا ہے، یہ بیک وقت نبات اور سنگ میں شامل ہے جب پانی سے باہر لاتے ہیں تو پتھر ہو جاتا ہے ورنہ بڑھتے بڑھتے چٹان کی شکل اختیار کر لیتا ہے

مُرجَھن

غشی ، سکتہ

مَرجانی سانپ

سانپ کی ایک قسم جس کی لمبائی تقریبا ًایک گز ہوتی ہے، یہ سانپ ضرر رساں نہیں ہوتا

مَرجان رَقَم

(مجازا ً) عمدہ لکھنے والا ، کاتبوں کا ایک خطاب ۔

مِہرجان

ایرانی تیوہار ، شمسی سال کا ساتواں مہینہ اور ۱۶ ؍ اکتوبر ایک ہی دن پڑے تو (مہرماہ اور مہرروز) اسے مہرگان یا مہرجان کہتے ہیں ، اس دن سے خزاں کا موسم بھی شروع ہوتا ہے ۔

مِری جان

میری جان کا مخفف، جان من، عزیز من، میرے پیارے، کلمۂ محبت، معشوق کو یا اس کو جو بہت عزیز ہو اس لفظ سے خطاب کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَریجانَہ کے معانیدیکھیے

مَریجانَہ

marejaana•मरेजाना

وزن : 1222

موضوعات: نباتیات اخبار

  • Roman
  • Urdu

مَریجانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نباتیات) بسنتی گلاب کے خاندان سے ایک جڑی بوٹی نیز ارغوانی یا سفید پھول جو خراب موسم کی آمد پر کھلنا بند ہو جاتے ہیں

Urdu meaning of marejaana

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaatiiyaat) basantii gulaab ke Khaandaan se ek ja.Dii buuTii niiz arGavaanii ya safaid phuul jo Kharaab mausam kii aamad par khulnaa band ho jaate hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَریجانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَریجانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone