تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرداء" کے متعقلہ نتائج

مَرداء

(طب) نوجوان خوبصورت لڑکی ؛ جس کے زانو اور اندام نہانی پر بال نہ ہوں ؛ مرد کی تانیث ؛ (مجازاً) بغیر پتوں کا درخت

مُردا

لاش، لاشہ، میّت، جنازہ، کمزور

مُردَہ

مرا ہوا، بے جان (زندہ کا نقیض)

مَردا مَردی

(عوامی) زبردستی، سینہ زوری

مُردَہ ہے

بے جان ہے ، بے رونق ہے ، سرد ہے ۔

مُردَہ سا

مُردے کی طرح ؛ (مجازاً) بے حس و حرکت ، سست ؛ کمزور ، ناتواں ، ضعیف ، لاغر ۔

مُرْدَہ دِل

جس کا دل مر چکا ہو، جس کے دل میں جینے کی امنگ نہ ہو، پژمردہ، اداس، دلگیر، بے حس آدمی، غمگین

مُردَہ کَرنا

مار ڈالنا ، ذبح کرنا ، حلال کرنا

مُردَہ جانا

جنازہ اُٹھنا ، میت کو تدفین کے لیے لے جایا جانا ۔

مُردَہ ہونا

بہت کام کر کے تھک جانا ، کسی کام میں ازحد محنت کرنا

مُردَہ دیکھے

شدید قسم دلانے کے موقع پر مستعمل، مرا ہوا دیکھے، جنازہ دیکھے

مُردَہ دیکھو

رک : ُمردہ دیکھے جو عموماً زیادہ مستعمل ہے

مُرْدا دیکھو

(عور) سخت قسم (عموماً میرا یا ہمارے کے ساتھ مستعمل) ۔

مُرْدا دیکھے

(عور) سخت قسم (عموماً میرا یا ہمارے کے ساتھ مستعمل) ۔

مردہ دیکھنا

کسی کو مرا ہوا دیکھنا، جنازہ دیکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرداء کے معانیدیکھیے

مَرداء

mardaa.•मर्दा

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مَرداء کے اردو معانی

صفت

  • (طب) نوجوان خوبصورت لڑکی ؛ جس کے زانو اور اندام نہانی پر بال نہ ہوں ؛ مرد کی تانیث ؛ (مجازاً) بغیر پتوں کا درخت

Urdu meaning of mardaa.

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) naujavaan Khuubsuurat la.Dkii ; jis ke zaanuu aur andaame nihaanii par baal na huu.n ; mard kii taaniis ; (majaazan) bagair patto.n ka daraKht

मर्दा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (चिकित्सा) जवान ख़ूबसूरत लड़की; जिसकी जाँघों और गुप्तांग पर बाल न हों; मर्द का स्त्रीलिंग होना; (लाक्षणिक) बिना पत्तों का पेड़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرداء)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرداء

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone