تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَربُھوکا" کے متعقلہ نتائج

مَربُھوکا

بھوک کا مارا ، بہت بھوکا ، کنگال ؛ وہ شخص جو کھانے سے کبھی سیر نہ ہو ، پیٹو ۔

مَربُھوکی

مربھکا/بھوکا (رک) کی تانیث ، بھوکوں ماری ، پیٹو عورت ۔

مَربُھکّا

وہ شخص جو کھانے سے سیر نہ ہو، بہت زیادہ کھانے والا، جس کو ہر وقت بھوک لگی رہے، جو کھانے کو دیکھ کر بری طرح ٹوٹ پڑے، پیٹو

مَربُھکّی

مربھکا یا بھوکا کی تانیث، پیٹو عورت

مَربُھکّا پَنا

مربھکا ہونے کی حالت یا کیفیت ، بدنیتی ۔

مُرَبَّقَہ

(طب) چربی لگاکر پکائی ہوئی روٹی

مُرَبَّعَہ

(کاشت کاری) زمین کا ایک قطعہ جو پانچ ایکڑ لمبا اور پانچ ایکڑ چوڑا ہو یعنی جس کا رقبہ ۲۵ ایکڑ ہو ۔

مَہوکا

کوے کے برابر کتھئی رنگ کا پرندہ، ایک چڑیا، ایک قسم کی کوئل

مَرہُونَہ

رہن کی ہوئی ، گروی رکھی ہوئی ۔

مِرباع

ایام جاہلیت میں مالِ غنیمت کا چوتھا حصہ جو سردار لیتا تھا نیز پیداوار کا چوتھا حصہ ، چوتھ ۔

مَہُوکا

رک : مہوا ، ایک درخت

مَرجَھکّا

عورتوں کا ایک کوسنا ۔

مُبارَکَہ

مبارک (رک) کی تانیث ، بابرکت ؛ باسعادت ۔

مَرہُونا

بہادرہونا، دلیرہونا

مربھو

مار واڑ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَربُھوکا کے معانیدیکھیے

مَربُھوکا

marbhuukaa•मरभूका

  • Roman
  • Urdu

مَربُھوکا کے اردو معانی

  • بھوک کا مارا ، بہت بھوکا ، کنگال ؛ وہ شخص جو کھانے سے کبھی سیر نہ ہو ، پیٹو ۔

Urdu meaning of marbhuukaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhuuk ka maaraa, bahut bhuuka, kangaal ; vo shaKhs jo khaane se kabhii sair na ho, peTuu

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَربُھوکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَربُھوکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone