تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرَسَطُس" کے متعقلہ نتائج

مَرَسَطُس

(طب) ایک درخت جو قد ِآدم تک بلند ہوتا ہے اس کے پتے بال کی طرح باریک اور آپس میں لپٹے ہوئے ہوتے ہیں اور اسمیں چپکتی ہوئی اور شہد کی طرح گاڑھی رطوبت ہوتی ہے

مَرسُوس

(طب) سبز رنگ کا ایک پتھر جسے پانی میں رگڑیں تو سفید دودھ کے رنگ کا سا پانی ہو جاتا ہے جو شخص آنکھ میں لگاتا ہے نظر قوی ہو جاتی ہے اور اس کے پینے سے جذام رفع ہو جاتا ہے

مَحْسُوس

وہ جو حواس خمسہ میں سے کسی حس کے ذریعے معلوم ہو، حس کے ذریعے ادراک کیا گیا

مَرسا

ایک قسم کا ساگ ، چولائی (لاط : Amaranthus Dleraceus) ۔

مُرسِلی

(سامان وغیرہ) بھیجنے کا کام یا اُجرت

مِجَسْطی

علم ہیئت یا فلکیات پر یونانی زبان میں حکیم بطلیموس کی مشہور کتاب جس کا عربی ترجمہ محقق طوسی نے کیا تھا ۔

مُرسَخی

(طب) سخت ۔

مُرْسَلہ

بھیجا ہوا، ارسال کیا ہوا

مُرَیطا

(طب) ناف اور پیڑو کا درمیانی مقام یا سینے اور پیڑو کا درمیانی مقام

مُرَیطیٰ

(طب) حلق کا کوّا

مُرَطَّب

جسے تر کیا گیا ہو، جسے نمی پہنچائی گئی ہو

نا مَحسُوس

جو محسوس نہ ہو، جس کی حس نہ ہوسکے، غیر محسوس

مُسَدَّس

جس بیت میں چھ رکن اور نظم میں چھ مصرعے ہوں اس بیت اور نظم کو مسدّس کہتے ہیں

لا مَحْسُوس

جو محسوس نہ ہو سکے ، جو محسوس نہ کیا جا سکے .

مَحْسُوس کرنا

احساس کرنا، حواس سے جاننا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرَسَطُس کے معانیدیکھیے

مَرَسَطُس

marasatus•मरसतुस

وزن : 1112

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

مَرَسَطُس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) ایک درخت جو قد ِآدم تک بلند ہوتا ہے اس کے پتے بال کی طرح باریک اور آپس میں لپٹے ہوئے ہوتے ہیں اور اسمیں چپکتی ہوئی اور شہد کی طرح گاڑھی رطوبت ہوتی ہے

Urdu meaning of marasatus

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) ek daraKht jo qad i.aadam tak buland hotaa hai is ke patte baal kii tarah baariik aur aapas me.n lipTe hu.e hote hai.n aur isme.n chipaktii hu.ii aur shahd kii tarah gaa.Dii ratuubat hotii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرَسَطُس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرَسَطُس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone