تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلْمِ مَرایا" کے متعقلہ نتائج

عِلْمِ مَرایا

وہ علم یا فن جس سے سطحِ مستوی کی ہر ایک چیز کو شیشے کے آلات کی مدد سے کسی خاص فاصلے کے بغیر من و عن معلوم کیا جائے یا ایک قسم کی مصوری باقاعدہ ہیئت .

عِلْمِ مَناظِر و مَرایا

رک : علمِ مناظر .

مِیر عَلَم

شاہی علم بردار، امیرالعلم، وہ شخص جو جھنڈا اٹھائے سب سے آگے ہو

مَاہِرِ عِلْم

علم کا ماہر، استاد کامل، عالم، محقق، دانشور

ماہِرِ عِلْمُ الطُّیُور

Ornithologist.

ماہِرِ عِلْمِ کِیْمِیا

کیمیائی تحقیق یا تجربات کرنے والا شخص، کیمیا بنانے والا، کیمیا داں، کیمیا گر، رساینی

ماہِرِ عِلْمِ جُغْرافِیَہ

زمین اور اس کی فضا کی ہیئتی خصوصیات اور انسانی سرگرمیوں کا ماہر، علم جغرافیہ کا ماہر

ماہِرِ عِلْمُ الاَعْصاب

اعصاب اور اعصابی نظام کے نامیاتی عوارض کا ماہر، علم اعصاب کا ماہر

ماہِرِ عِلْمِ تاریخ

فن تاریخ کا عالم، وہ شخص جو حساب جمل سے تاریخی مادے نکالنے کا فن جانتا ہو، فن تاریخ گوئی کا ماہر، تاریخ گو، تاریخ داں

مِہر عالَم تاب

دنیاکو روشن کرنے والا سورج

ماہِرِ عِلْم و فَن

کسی علم یا ہنر میں مہارت رکھنے والا عالم

ماہِرِ عِلمِ شُیُوخَت

وہ شخص جو معمری (بڑھاپے) کا مطالعہ کرتا ہے اور اس کا ماہر

ماہِرِ عِلْمِ اَسْماک

(حیاتیات) وہ ماہر حیاتیات جو مچھلیوں کا مطالعہ کرتا ہے

ماہِرِ عِلمِ سِکَّہ

وہ شخص جو سکوں، تمغوں وغیرہ کا مطالعہ کرتا ہے یا اسے جمع کرنے شوقین ہوتا ہے

ماہِرِ عِلْمِ نَباتات

(نباتات) علم نباتات یعنی پیڑ پودوں کے علم کا ماہر شخص

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلْمِ مَرایا کے معانیدیکھیے

عِلْمِ مَرایا

'ilm-e-maraayaa•'इल्म-ए-मराया

وزن : 22122

  • Roman
  • Urdu

عِلْمِ مَرایا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ علم یا فن جس سے سطحِ مستوی کی ہر ایک چیز کو شیشے کے آلات کی مدد سے کسی خاص فاصلے کے بغیر من و عن معلوم کیا جائے یا ایک قسم کی مصوری باقاعدہ ہیئت .

Urdu meaning of 'ilm-e-maraayaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo ilam ya fan jis se satta-e-mustavii kii har ek chiiz ko shiishe ke aalaat kii madad se kisii Khaas faasle ke bagair man-o-en maaluum kiya jaaye ya ek kism kii musavvirii baaqaaydaa haiyat

English meaning of 'ilm-e-maraayaa

Noun, Masculine

  • study of perspective

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلْمِ مَرایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلْمِ مَرایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone