تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقدُوری" کے متعقلہ نتائج

مَقدُوری

مقدرت ، مقدور ، طاقت ، بس یا اختیار ہونا ۔

مَقدُورِیَّت

استطاعت ، قدرت ، اختیار یا ملکیت میں رکھنا ، بس میں ہونا ۔

مُقَدَّری

مقدر سے منسوب، مقدر یا قسمت میں لکھا ہوا

مَقْدور

تاب، طاقت، زور، قوت، قدرت

مِقداری

مقدار (رک) سے منسوب یا متعلق ، وہ اندازہ جو بلحاظ مقدار کیا گیا ہو یا جس کا تعلق مقدار سے ہو ، مقدار کے مطابق ۔

مُقَدَّر

پہلے سے قسمت میں لکھا ہوا، خالق ازلی کا حکم کردہ

مَزدُوری

کام کا معاوضہ، اجرت، محنت کا صلہ

مَقہُوری

قہر اور عذاب میں مبتلا ہونا ، راندئہ درگاہ اور مردود ہونا ، مغلوبیت

مَقدُور ہونا

قدرت حاصل ہونا، دسترس میں ہونا، اختیار ہونا نیز حوصلہ ہونا

مَقدُور جانا

بس یا قدرت نہ رہنا ، اختیار جاتا رہنا ۔

مَقدُور چَلنا

بس چل سکنا، قابو، قدرت، طاقت یا تدبیر کا کارگر ہونا

مَقدُور دینا

اختیار یا طاقت دینا ، استطاعت دینا ۔

مَقدُور رَکھنا

حیثیت ہونا ، استطاعت رکھنا ، مالک ہونا ، بس یا اختیار رکھنا ۔

مَقدُور کی بات

روپے کا کھیل ، مال و دولت کے ذریعے پورا ہونے والا کام نیز قسمت کا معاملہ ۔

مَقدُور میں ہونا

دسترس میں ہونا ، قابو ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَقدُوری کے معانیدیکھیے

مَقدُوری

maqduurii•मक़्दूरी

  • Roman
  • Urdu

مَقدُوری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مقدرت ، مقدور ، طاقت ، بس یا اختیار ہونا ۔

Urdu meaning of maqduurii

  • Roman
  • Urdu

  • muqaddrat, maqduur, taaqat, bas ya iKhatiyaar honaa

मक़्दूरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • होनहार, सामर्थ्य, ,ताक़त, वश या अधिकार में होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَقدُوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَقدُوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone