تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقدُور دینا" کے متعقلہ نتائج

مَقدُور دینا

اختیار یا طاقت دینا ، استطاعت دینا ۔

مُقَدَّر کا دینا

تقدیر سے کسی کا ملنا ، نصیبے کا دینا

مَسْدُود کَر دینا

رک : مسدود کرنا

مَقدِرَت دینا

طاقت دینا ، قدرت دینا ، استطاعت دی جانا ۔

مَسْحُور کَر دینا

سحر زدہ کرنا ؛ وارفتہ و شیدا کرنا ۔

مُقَدَّمَہ داغ دینا

دعویٰ دائر کرنا، مقدمہ کر دینا

جو مُقَدَّر دِکھائے دیکھ لو

جو مصیبت پیش آئے برداشت کرلو

دِیدَۂ مَخْمُور

نشیلی آن٘کھ ؛ (کنایۃً) چشمِ محبوب.

دیکھ مَردوں کی پھیری یہ ماں میری یا تیری

ایسے موقع پر بولتے ہیں کہ جب کوئی آدمی اپنے خیال میں کسی کو دھوکا دینے اور اُلو بنانے کی کوشش کرے مگر وہ شخص اس آدمی سے بھی زیادہ چالباز ثابت ہو.

دیکھ تِریا کے چالے سَر مُنڈا مُنہ کالے، دیکھ مردوں کی پھیری ماں تیری کہ میری

لَنگْڑی گھوڑی، مَسُور کا دانَہ

اتنی لیاقت نہیں جتنا دماغ ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَقدُور دینا کے معانیدیکھیے

مَقدُور دینا

maqduur denaa•मक़्दूर देना

  • Roman
  • Urdu

مَقدُور دینا کے اردو معانی

قول

  • اختیار یا طاقت دینا ، استطاعت دینا ۔

Urdu meaning of maqduur denaa

  • Roman
  • Urdu

  • iKhatiyaar ya taaqat denaa, istitaaat denaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَقدُور دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَقدُور دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone