تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقَذ" کے متعقلہ نتائج

مَقَذ

دونوں کانوں کے پیچھے کا اور ان کے درمیان کا مقام ، (طب)گردن کا وہ حصہ جہاں آ کر بال ختم ہوتے ہیں

مَقذی

(طب) وہ شخص جس کی آنکھ میں کوئی چیز پڑ گئی ہو.

مَقْذِیَّہ

(طب) وہ آنکھ جس میں کچھ پڑ گیا ہو.

مُقَذَّذَہ

(طب) میانہ قد عورت ، وہ عورت جو لانبی نہ ہو

مُقْضی

गुजरनेवाला, समाप्त, | खत्म।।

مَقذُوذ

(طب) جس کے بال تراشے اوربنائے ہوئے ہوں

مَقذُوف

(فقہ)جس پر (زناکی) تہمت ہو ؛ جس کو پتھر سے مارا جائے۔

مُکَذِّب

تکذیب کرنے والا، جھٹلانے والا، جھوٹا قرار دینے والا

مُکَذَّب

जिसकी बात को झूठ बताया या साबित किया गया हो, जो बात झूठ साबित की गयी हो।

مَکذُوب

وہ بات جو جھوٹ ہو ، جھوٹی بات ، جو دروغ ہو ۔

مُکَذِّبین

مکذب (رک) کی جمع ، تکذیب کرنے والے ۔

مَکذُوبات

جھوٹی باتیں ، کذب پر مبنی واقعات ۔

مَکظُوم

جسے غصہ دلایا جائے ؛ غصّے میں بھرا ہوا ، غضب ناک ، جس نے غم و غصّہ کھایا ہو ۔

مُکَذِّبِین و مُشرِکِین

تکذیب و شرک کرنے والے لوگ ۔

مَوقِذ

(طب) بدن کے اطراف جیسے ہاتھ ، پاؤں ، ٹخنا گھٹنا ، کندھا وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَقَذ کے معانیدیکھیے

مَقَذ

maqaz•मक़ज़

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مَقَذ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دونوں کانوں کے پیچھے کا اور ان کے درمیان کا مقام ، (طب)گردن کا وہ حصہ جہاں آ کر بال ختم ہوتے ہیں

Urdu meaning of maqaz

  • Roman
  • Urdu

  • dono.n kaano.n ke piichhe ka aur un ke daramyaan ka muqaam, (tibb)gardan ka vo hissaa jahaa.n aakar baal Khatm hote hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَقَذ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَقَذ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone