تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکَذَّب" کے متعقلہ نتائج

مُکَذَّب

जिसकी बात को झूठ बताया या साबित किया गया हो, जो बात झूठ साबित की गयी हो।

مُکَذِّب

تکذیب کرنے والا، جھٹلانے والا، جھوٹا قرار دینے والا

مُکَذِّبین

مکذب (رک) کی جمع ، تکذیب کرنے والے ۔

مُکَذِّبِین و مُشرِکِین

تکذیب و شرک کرنے والے لوگ ۔

مَکذُوب

وہ بات جو جھوٹ ہو ، جھوٹی بات ، جو دروغ ہو ۔

مُہَذَّب

تہذیب یافتہ، متمدن، تربیت یافتہ، شائستہ، جس کی تہذیب کی گئی ہو، باسلیقہ

مُکَعَّب

وہ مجسم شکل، جس کی چھ مربع و متوازی سطوح ہوں

مُکَلَّب

سدھا ہوا کتا ، تربیت یافتہ کتا ، کتا جسے شکار کے لیے تربیت دی گئی ہو ۔

مُعَذَّب

عذاب کیا گیا، جس پر عذاب نازل ہوا ہو، عذاب میں گرفتار

مَکتَب

۱۔ درس گاہ ، پڑھنے لکھنے کی جگہ ، تعلیم گاہ جس میں بچوں کو (ابتدائی) تعلیم دی جائے ، اسکول نیز کالج وغیرہ ۔

مُکَرِّب

اذیت یا کلفت میں مبتلا کرنے والا، ایذا پہنچانے والا

مُعَذِّب

عذاب دینے والا ، مصیبت میں ڈالنے والا ، سزا دینے والا ۔

مُہَذِّب

تہذیب سکھانے والا ، آراستہ کرنے والا ، شایستگی و ہنر سکھانے والا ۔

مُکِب

اُلٹ پلٹ کرنے والا، منہ کے بل گرانے والا، پچھاڑنے اور سرنگوں کر دینے والا، اوندھا گرا دینے والا

مُکَعِّب

(طب) وہ نوجوان عورت جس کی چھاتیاں ابھری ہوئی ہوں ، دختر نارپستاں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکَذَّب کے معانیدیکھیے

مُکَذَّب

mukazzab•मुकज़्ज़ब

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: كَذِبَ

मुकज़्ज़ब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसकी बात को झूठ बताया या साबित किया गया हो, जो बात झूठ साबित की गयी हो।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکَذَّب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکَذَّب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone