تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقامِیَّت" کے متعقلہ نتائج

مَقامِیَّت

مقامی ہونا، کسی ایک مقام پر ہونے کی حالت، مقامی ہونے کی حالت یا کیفیت

قائِم مَقامِیَّت

قائم مقام ہونے کی حالت یا عمل ، نیابت ، جانشینی .

قایَم مَقامِیَّت

قائم مقام ہونے کی حالت یا عمل ، نیابت ، جانشینی .

وَراءِ مَقامِیَت

انتقال، منتقلی، نقلِ مکانی

مَقامات

مراتب، مدارج، رتبے

مَسامِیَّت

جلد کے اجزا کے درمیان خلا ہونے کی حالت یا کیفیت ، مسام دار ہونا ۔

مَقامی

(فقہ) جو سفر میں نہ ہو ، ایک جگہ رہنے والا ، مقیم (مسافر کا نقیض) ۔

مَقاماتِ عالِیَہ

بڑے اونچے درجے ، اونچے درجات ؛ اعلیٰ مقامات ۔

مَقاماتِ مَحْرُوسَہ

fortified areas, areas under a sovereign

مَقاماتِ مُقَدَّسَہ

مقدس مقامات

مَقاماتِ حَرِیری

عربی نثر کی نصابی کتاب ، مقامات بدیع الزماں الہمدانی ، حریری بصرہ کے رہنے والے تھے ان کی ایک بے نظیر تصنیف ہے اور علمی زبان کا ایک نادر نمونہ پیش کرتی ہے مسجع اور مقفیٰ عبارت کے علاوہ مقامات کی کہانیاں بھی معنی خیز ہیں (بطور تلمیح مستعمل) ۔

مَقاماتِ مُعَلّیٰ

مکہ اور مدینہ کی وہ جگہیں جو مقدس ہیں

مَقاماتِ رِضوان

آٹھواں آسمان یا بہشت

مُدامِیَت

ہمیشہ رہنا یا ہونا ، ہمیشگی ، دائمیت

مُقاوَمَت

کسی کے ساتھ برابری کرنا، کسی کے مقابلے کے لیے آمادہ ہو جانا، کمربستہ ہو جانا، مقابلہ، برابری

اردو، انگلش اور ہندی میں مَقامِیَّت کے معانیدیکھیے

مَقامِیَّت

maqaamiyyat•मक़ामिय्यत

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مَقامِیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مقامی ہونا، کسی ایک مقام پر ہونے کی حالت، مقامی ہونے کی حالت یا کیفیت
  • محدود ہونا (کسی خاص مقام تک)
  • (جغرافیہ) کسی ملک یا خطے کی مضافاتی کیفیات یعنی یہ کہ اس کے چاروں اطراف میں جغرافیائی ماحول کیسا ہے، علاقائیت

Urdu meaning of maqaamiyyat

  • Roman
  • Urdu

  • muqaamii honaa, kisii ek muqaam par hone kii haalat, muqaamii hone kii haalat ya kaifiiyat
  • mahiduud honaa (kisii Khaas muqaam tak
  • (juGraafiya) kisii mulak ya Khitte kii mazaafaatii kaifyaat yaanii ye ki is ke chaaro.n atraaf me.n juGraafiyaa.ii maahaul kaisaa hai, alaaqaa.iit

मक़ामिय्यत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • निवासी होना, किसी एक स्थान पर होने की स्थिति, निवासी होने की स्थिति अथवा अवस्था
  • सीमित होना (किसी विशेष स्थान तक)
  • (भूगोल) किसी देश अथवा क्षेत्र का उपनगरीय वातावरण अर्थात यह कि उसके चारों ओर भौगोलिक परिस्थितियाँ कैसी हैं, क्षेत्र से संबंधित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَقامِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَقامِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone