تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقامات" کے متعقلہ نتائج

مَقامات

مراتب، مدارج، رتبے

مَقاماتِ مُقَدَّسَہ

مقدس مقامات

مَقاماتِ مُعَلّیٰ

مکہ اور مدینہ کی وہ جگہیں جو مقدس ہیں

مَقاماتِ عالِیَہ

بڑے اونچے درجے ، اونچے درجات ؛ اعلیٰ مقامات ۔

مَقاماتِ مَحْرُوسَہ

fortified areas, areas under a sovereign

مَقاماتِ حَرِیری

عربی نثر کی نصابی کتاب ، مقامات بدیع الزماں الہمدانی ، حریری بصرہ کے رہنے والے تھے ان کی ایک بے نظیر تصنیف ہے اور علمی زبان کا ایک نادر نمونہ پیش کرتی ہے مسجع اور مقفیٰ عبارت کے علاوہ مقامات کی کہانیاں بھی معنی خیز ہیں (بطور تلمیح مستعمل) ۔

مَقاماتِ رِضوان

آٹھواں آسمان یا بہشت

مَقامِ اِتِّصال

دوچیزوں یا کسی چیزکے دو سروں کا ملاپ یا سنگم، ملنے کامقام

مُقَدَّس مَقامات

محترم مقامات، مذہبی طور پر قابل عزت جگہیں مثلاً حج اور زیارات کے مقام

تَفْرِیدی مَقامات

وہ مقامات جو الگ ہوگئے ہوں.

اَعْلیٰ مَقاماتِ التِّقْویٰ

(تصوف) ' وہ مقام جہاں سالک کا ظہر باشریعت آراستہ اور باطن یا طربقت بیراستی ہو یہی مقام امامت کمالیہ کا ہے جو جامع ہے علمیہ و علمیہ دونوں کو اسی مقام سے مالک جو کشھ کرتا ہے حق کے ارادے سے کرتا ہے کیونکہ اس کاارادہ بالکل رہتا ہی نہیں .

اَعْلیٰ مَقاماتِ المَعْرِفَت

(تصوف) 'حالت تعین اور یہی مقام امامت ہے اس مقام پر جب سالک فائز ہوتا ہے تو اس کو امام العارفین کے لقب سے منتقب کرتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَقامات کے معانیدیکھیے

مَقامات

maqaamaatमक़ामात

اصل: عربی

وزن : 1221

واحد: مَقام

مادہ: قام

موضوعات: کنایۃً

اشتقاق: قامَ

  • Roman
  • Urdu

مَقامات کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • مراتب، مدارج، رتبے
  • جگہیں، مواقع، محل

شعر

Urdu meaning of maqaamaat

  • Roman
  • Urdu

  • muraatib, madaarij, rutbe
  • jaghen, mavaaqe, mahl

English meaning of maqaamaat

Noun, Masculine, Plural

  • ranks
  • places

मक़ामात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَقامات

مراتب، مدارج، رتبے

مَقاماتِ مُقَدَّسَہ

مقدس مقامات

مَقاماتِ مُعَلّیٰ

مکہ اور مدینہ کی وہ جگہیں جو مقدس ہیں

مَقاماتِ عالِیَہ

بڑے اونچے درجے ، اونچے درجات ؛ اعلیٰ مقامات ۔

مَقاماتِ مَحْرُوسَہ

fortified areas, areas under a sovereign

مَقاماتِ حَرِیری

عربی نثر کی نصابی کتاب ، مقامات بدیع الزماں الہمدانی ، حریری بصرہ کے رہنے والے تھے ان کی ایک بے نظیر تصنیف ہے اور علمی زبان کا ایک نادر نمونہ پیش کرتی ہے مسجع اور مقفیٰ عبارت کے علاوہ مقامات کی کہانیاں بھی معنی خیز ہیں (بطور تلمیح مستعمل) ۔

مَقاماتِ رِضوان

آٹھواں آسمان یا بہشت

مَقامِ اِتِّصال

دوچیزوں یا کسی چیزکے دو سروں کا ملاپ یا سنگم، ملنے کامقام

مُقَدَّس مَقامات

محترم مقامات، مذہبی طور پر قابل عزت جگہیں مثلاً حج اور زیارات کے مقام

تَفْرِیدی مَقامات

وہ مقامات جو الگ ہوگئے ہوں.

اَعْلیٰ مَقاماتِ التِّقْویٰ

(تصوف) ' وہ مقام جہاں سالک کا ظہر باشریعت آراستہ اور باطن یا طربقت بیراستی ہو یہی مقام امامت کمالیہ کا ہے جو جامع ہے علمیہ و علمیہ دونوں کو اسی مقام سے مالک جو کشھ کرتا ہے حق کے ارادے سے کرتا ہے کیونکہ اس کاارادہ بالکل رہتا ہی نہیں .

اَعْلیٰ مَقاماتِ المَعْرِفَت

(تصوف) 'حالت تعین اور یہی مقام امامت ہے اس مقام پر جب سالک فائز ہوتا ہے تو اس کو امام العارفین کے لقب سے منتقب کرتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَقامات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَقامات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone