تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنظُومَہ" کے متعقلہ نتائج

مَنظُومَہ

نظم کیا ہوا، ترتیب دیا ہوا، موزوں کیا ہوا

مَنظُومات

نظم کی ہوئی باتیں وغیرہ؛ مراد : نظمیں، شعریات، شاعری

مُنَظَّمَہ

رک : منظم ۔

مَنظُوم

ایک لڑی میں پرویا ہوا، منسلک کیا ہوا، (ادب) مقررہ وزن یا بحر میں نظم کیا ہوا (موزوں کلام) شعر کی صورت میں مرتب کیا ہوا، موزوں کلام

مَنظُورَہ

پسندیدہ، تسلیم کردہ

مُناظَمَہ

شعری نشست جس میں شعراء غزل کے بجائے اپنی اپنی نظمیں پڑھیں، مشاعرہ کی ایک قسم

مَنظُوم ہونا

نظم ہونا، اشعار کی صورت میں ہونا

مَنظُوم قِصَّہ

نظم کیا ہوا قصہ یا داستان، چار بیت

مَنظُوم تَرجُمَہ

ایک زبان سے دوسری زبان میں کیا گیا ترجمہ جو نظم میں ہو (خواہ نظم سے نظم میں کیا جائے یا نثر سے نظم میں)

مَنظُوم ڈرامَہ

(ادب) وہ ڈرامہ جس میں کردار نثر کے بجائے نظم میں مکالمے ادا کرتے ہیں ، نظم کیا ہو ا ڈرامہ ۔

مَنظوم کرنا

نظم کرنا، شعر کی صورت میں ڈھالنا، وزن یا بحر کے مطابق موزوں کرنا

مَنْظُوم کَلام

شعر، نظم

مُنَظَّم

دھاگے یا لڑی میں مسلسل پرویا ہوا ؛ مراد : وہ (چیز) جو مرتب ہو ، تنظیم سے ، ترتیب دیا ہوا (کام یا سامان وغیرہ)

مُنَظَّم طَرِیقََۂ کار

طریقہ کار جس میں ربط ہو، سلیقہ مندی

مُنَظَّم کَرنا

کسی چیز میں نظم پیدا کرنا، مربوط بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنظُومَہ کے معانیدیکھیے

مَنظُومَہ

manzuuma•मंज़ूमा

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

مَنظُومَہ کے اردو معانی

  • شعر/ نظم کی شکل دی ہوئی کتاب یا رسالہ
  • نظم کیا ہوا، ترتیب دیا ہوا، موزوں کیا ہوا
  • (مراداً) نظم، اشعار
  • منظوم (سیاروں یا ستاروں کا) نظام

Urdu meaning of manzuuma

  • Roman
  • Urdu

  • shear/ nazam kii shakl dii hu.ii kitaab ya risaalaa
  • nazam kyaa hu.a, tartiib diyaa hu.a, mauzuu.n kyaa hu.a
  • (muraadan) nazam, ashaar
  • manjuum (sayyaaro.n ya sitaaro.n ka) nizaam

English meaning of manzuuma

  • anything placed in a series, row, line, or order, a composition in rhyme or verse, verses, rhyme

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنظُومَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنظُومَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone