منی آرڈر کے ذریعہ ترسیل کا کاغذ جس کی خانہ ُپری کر کے روپیہ بھیجنے کے لیے ڈاک خانہ میں دیتے ہیں
money lender
ساہُوکار
مَنی آرْڈَر کا فارْم
۔ وہ کاغذ جس کی خانہ پُری کرکے ڈاک خانہ میں کہیں بھیجنے کے واسطے داخل کرتے ہیں۔
مَنِی آرڈر
وہ روپیہ جو ڈاک کے ذریعہ سے بھیجا جاتاہے
مَنی آرْڈَر
ڈاک کے ذریعے نقد روپیہ بھیجنے کا طریقہ، ڈاک کے ذریعے ترسیل زر، نیز وہ روپیہ، جو ڈاک خانہ کے ذریعہ کسی کو بھیجا جائے
مَنی بَیگ
روپیہ پیسہ رکھنے کا بٹوا، بڑا بٹوا، جس میں نقدی ڈال کر ہاتھ میں رکھتے ہیں
مَنائی
مناہی جو اس کا درست املا ہے ۔
مُنیا بولنا
۔(کنایۃً) ہندو۔ نیک شگون ہونا۔اچھا شتگون ہونا۔
مانِیائی
مانیا جیسا ، جنونی ، خبطی.
مَنی چین٘جَر
ایک ملک کی کرنسی لے کر دوسرے ملک کی کرنسی فراہم کرنے والا ادارہ یا شخص ، کرنسی کا تبادلہ کرنے والا
مِینائی
مینا سے منسوب، شیشے کا بنا ہوا، سبز رنگ کا
moneyed
دولت کا
moneyless
بے زر
moneyorder
ہُنڈی
مَنائے ماننا
منانے سے مان جانا ، منانے سے راضی ہو جانا ۔
مَعْنِیَّت
رک : معنویت ۔
منیا بول جانا
نیک شگون ہونا، اچھا شگون ہونا
مانِعِیَّت
prohibition, hindrance
مَنِیارا
وہ جس میں جواہرات جڑ ے ہوئے ہوں ، وہ جو جواہرات پہنے ہو ، وہ جس کے پاس جواہرات ہوں
مُنِیا
لال کی مادہ، انسان کے متعلق
مَنِیاری
رک : منھیاری
mooneye
رتوندھا پن
moneybag
تھیلی
moneybags
(.treated as sing) عموماً تحقیراً: پیسے والا آدمی ، موٹی اسامی۔.
moneymaker
بہت کمائی کرنے والا۔.
moneywort
ایک سدا بہار بیل جس کے پتّے گول چمکیلے اور پھول زرد ہوتا ہے ، زرورق Lysimachia nummularia.
مَنائِر
‘मनारः’ का बहु., ‘मीनारे।।
مَنائِب
نائب (رک) کا تابع (عموماً نائب کی ساتھ مستعمل) ۔
moneymaking
دولت سازی
moneychanger
صَرّاف
منیت
मृत्यु, मरण, मौत ।
مَنِیار
تابناک، چمکدار، چمکیلا، روشن
مَنِیان
ہار یا مالا کا جواہر، موتی یا منکا
مُنْیَت
خواہش، مراد، آرزو، مقصد
مَعْنِیاتی
معنیات (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ معنیٰ کے لحاظ سے ، معنیٰ پر منحصر ہونا
مَعْنَییَن
بامعنی، پُر معنی، زیادہ معنی دینے والا
مَعْنِیات
لسانیات کی ایک شاخ جس میں الفاظ اور ان کے معنی سے بحث کی جاتی ہے
مَعْنیٰ یاب
معنی سمجھنے والا ، معنی شناس ، سخن آفریں ، سخن فہم ، معنی رس ۔
مِینُو آئِین
جہاں جنت کی سی ترتیب، زیبائش و آرائش ہو
مَعْنیٰ یابی
معنی شناسی، معنی سمجھنا، معنی رسی
Tags for many
English meaning of many , many meaning in english, many translation and definition in English.
many का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi
ریختہ ڈکشنری کا تعاون کیجیے- اردو کو فروغ دینے کے لیے عطیہ کیجیے
ریختہ ڈکشنری اردو زبان کے تحفظ اور فروغ کے لیے ریختہ فاؤنڈیشن کا ایک اہم پہل ہے۔ ریختہ ڈکشنری کی ٹیم ڈکشنری اور اس کے استعمال کو مزید سہل اور معنی خیز بنانے کے لیے پورے انہماک کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی ریختہ ڈکشنری کو دنیا کی بہترین سہ لسانی لغت بنانے میں اپنے عطیات سے نواز کر ہمارا تعاون کیجیے۔ عطیہ دہندگان سیکشن 80 G کے تحت ٹیکس مراعات کے مستحق ہوں گے۔