تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَنطِق" کے متعقلہ نتائج
- انگلش
- ہندی
- اردو
- مرکب الفاظ
- محاورے
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں مَنطِق کے معانیدیکھیے
مَنطِق کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دلیل و حجت سے استدلال کرنا ۔
- (ریاضی) وہ عدد جس کا جذر پورا نکلے اور کچھ باقی نہ بچے ، ناطق (ضد : اَصم) ۔
- کمر میں باندھنے کا پٹکا یا پیٹی ، تراکیب میں مستعمل
- ۔ وہ اصول جو ذہن کو خطاے فکر سے بچاتے ہیں ، صحیح فکر سکھانے والا علم ، عملی دلیلوں سے استدلال کے قاعدوں اور ضابطوں کا علم ۔
- ۔ فصاحت ، خوش کلامی ، طلاقت لسانی ، معقول اور موثر گفتگو
- ۔ گویائی ، گفتگو ، بات چیت ، بول چال ؛ لہجہ ، تلفظ ، زبان ۔
- ۔(ع۔ بالفتح وکسرم سوم۔ یہ مصدر میمی ہے۔ اصل میں مصدر نطق ہے۔ لغوی معنی بولنا۔ بولی۔ گفتگو۔ منوث۔ ۱۔نُطق۔ گویائی۔ گفتگو۔ بات۔ لہجہ۔ تلفظ۔ ۲۔ خوش کلامی۔ فصاحت۔ ۳۔وہ علم جو عقلی دلائل سے حق کو حق اور ناحق کو ناحق ثابت کردیتا ہے۔ (اردو) (کنایۃً) حجّت۔ دلیل۔ ؎
شعر
علم و تہذیب تاریخ و منطق لوگ سوچیں گے ان مسئلوں پر
زندگی کے مشقت کدے میں کوئی عہد فراغت تو آئے
کوئی تقدیر کی منطق سمجھ سکتا نہیں ورنہ
نہ تھے ترکان عثمانی سے کم ترکان تیموری
ایسی منطق سے تو دیوانگی بہتر اکبرؔ
کہ جو خالق کی طرف دل کو جھکا ہی نہ سکے
Urdu meaning of mantiq
- Roman
- Urdu
English meaning of mantiq
Noun, Masculine
- articulation, discourse
- logic, reasoning
मंतिक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- तर्कशास्त्र
- वार्ता, बातचीत, बात करने का हुनर, दलील दे कर अपना पक्ष रखना
- पटका, पेटी, कटिबंध।
مَنطِق کے مرکب الفاظ
مَنطِق سے متعلق محاورے
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَنطِق گَزِیدَہ
منطق زدہ ؛ (مجازا ً) منطق کو غیر معمولی اہمیت دینے والا ، بہت دلیلیں دینے والا ، نہایت استدلالی ، حجتی ، منطق پرست ۔
مَنطِق قِیاسی
(منطق) ایک طریقہ کہ پہلے دو منطقی حدود کا ایک حد اوسط یا حد مشترک سے مقابلہ کر کے باہمی اضافت کے متعلق نتیجہ نکالنا ۔
مَنطِقی تَعبِیر
(قانون) وہ طریق عمل جس میں قانون کے ایک جزو کے دوسرے جزو سے تعلق پر غور کرنے کے بعد قانون کی تعبیر کی جائے
مَنطِقِ اِستِقْرا
(منطق) خاص چیز سے عام نتیجہ نکالنا یا جزئی مثالوں سے کلی نتیجہ اخذ کرنا ، دو حوادث کے درمیان ربط علت و معلول دریافت کرنا ، عملی منطق ، طریقیات ۔
مَنطِقِ اِستِقْرائی
(منطق) خاص چیز سے عام نتیجہ نکالنا یا جزئی مثالوں سے کلی نتیجہ اخذ کرنا ، دو حوادث کے درمیان ربط علت و معلول دریافت کرنا ، عملی منطق ، طریقیات ۔
مَنطِقی اِنتاج
(منطق) یہ عقلی نتیجہ کہ جس شے کے اندر کوئی خاصہ ہوتا ہوے اس شئے کے اندر اس حاصے کے خواص بھی ہوتے ہیں ۔
مَنطِقِی اِستِقرا
(منطق) علم منطق کے ذریعہ جزئی مثالوں سے کلی نتیجہ اخذ کرنے کا طریقہ، منطق استقرائی
مَنطِقی اِثباتِیَت
(منطق) یہ نظریہ کہ قضایا کی بحث محض لفظی بحث ہے اور منطق دراصل لسانیاتی تحقیق کی ایک شاخ ہے (Logical Piositivism) ۔
مِنطَقَۂ نُور
(ہیئت) کرئہ نور (یہ ایک نورانی بادلوں کا سا غلاف ہے جو سورج یا اور دیگر اجرام فلکی کے گرد ہوتا ہے اس سے ان کی روشنی اور گرمی انعکاس پذیر ہوتی ہے) (Photosphere) ۔
مِنْطَقَۂ حارَّہ
جغرافیہ: (خط سرطان سے خط جدی تک پھیلا ہوا حلقہ) جہاں سال بھر رات دن برابر رہتے ہیں اور سورج کی شعاعیں عموداً پڑنے سے نہایت شدت کی گرمی پڑتی ہے
مِنطَقَۂ مُعتَدِلَہ
(جغرافیہ) متوازی حرارت کا خطہ، روئے زمین کے شمال و جنوب کے وہ علاقے جہاں سردی اور گرمی برابر پڑتی ہے
مِنطَقَۂ بارِدَہ
(جغرافیہ) گلوب پر زمین کے شمالی اور جنوبی حصوں کا وہ علاقہ جہاں سال کے بعض حصوں میں (بعض اوقات تمام سال) بالکل آفتاب نہیں پہنچتا جس کے باعث وہاں سردی شدت سے پڑتی اور برف جمع رہتی ہے، شمالی حصے کو منطقہء باردئہ شمالی اور جنوبی حصے کو منطقہء باردئہ جنوبی کہتے ہیں
مِنطَقَہ وار
ایک منطقے کے بعد دوسرے منطقے کا ، ایک منطقے سے دوسرے منطقے تک کا ، منطقہ بہ منطقہ ، منطقے کی ترتیب سے ۔
مِنطَقَۂ شُعاعِیَہ
(حیوانیات) ایک سمندری کیڑے کی اندرونی قدرے موٹی جھلی جس پر نصف قطر کی طرح کی دھاریاں بنی ہوتی ہیں ۔
مِنطَقَۂ بارِدَہ شُمالی
وہ ہے جو دائرۂ قطب قطب شمالی سے قطب شمالی تک واقع ہے اس میں ایشیا اور شمالی امریکہ کے اضلاع شامل ہیں۔
مِنطَقَۂ مُعتَدِلَۂ جُنُوبی
(جغرافیہ) خط جدی و دائرئہ قطب جنوبی کے درمیان واقع خطہ یہاں موسم معتدل رہتا ہے ۔
مِنطَقَہ مُعتَدِلَۂ شُمالی
(جغرافیہ) خط سرطان اور دائرئہ قطب شمالی کے درمیان واقع خطہ یہاں بھی موسم معتدل رہتا ہے ۔
مِنطَقَۃ البُرُوج
۔ (ع) مذکر۔ وہ بڑا دائرہ جس میں بارہ بُرج آسمانی واقع ہیں۔ یعنی ۱۔حمل۔ ۲۔ثور۔ ۳۔جونا۔ ۴۔ سرطاں اسد۔ ۶۔سنبلہ۔ ۷۔میزان۔ ۸۔عقرب۔ ۹۔قوس۔ ۱۰۔جدی۔ ۱۱۔ولو۔ ۱۲۔ حوت۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qavvaalii
क़व्वाली
.قَوَّالی
a genre of devotional or Sufi poetry
[ Rubai aman ke sath qawwali ka theka bajaya jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
liyaaqat
लियाक़त
.لِیاقَت
suitability, merit proficiency
[ Sada Sukhnami ek ashiq hai jo angrezi mein bhi khasi liyaqat rakhta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
imtihaan
इम्तिहान
.اِمْتِحان
examination
[ Talaba (Students) imtihan qarib hone par padhaai mein man lagate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mutma.in
मुतमइन
.مُطْمَئِن
in a state of rest, or ease, or quiet
[ Sab ko mutmain karna mumkin nahin ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qalbaana
क़ल्बाना
.قَلْبانَہ
a mode of classical music
[ Holi, Rang, Basant ke tasavvufana geet Qaul, Qalbana aur Qawwali ke alawa koi naya rasta na talash kar saka ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aaphrii.n
आफ्रीं
.آفریں
bravo! well done!
[ Alami Cricket Cup mein Hindustan ki numayan kamiyabi par awam afrin-afrin kah kar jhum uthi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shaidaa
शैदा
.شَیدا
infatuated, dotty about, distraught
[ Mashuq ki sahr-afrin surat dekh kar ashiq farefta ho gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aasuuda
आसूदा
.آسُودَہ
contented, satisfied
[ Asuda faqeeron ko Khuda bina mange hi sab kuchh deta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
farefta
फ़रेफ़्ता
.فَریفْتَہ
fascinated, enamoured of, infatuated (with), in love (with), attracted
[ Krishn ki bansuri sun kar Gokul ke bashinde farefta ho gaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faqiir
फ़क़ीर
.فَقِیر
beggar, fakir
[ Faqir ne sada lagayi Ahmar ne ek katori chawal uske jhole mein daal diya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (مَنطِق)
مَنطِق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔
