تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنجھولی" کے متعقلہ نتائج

مَنجھولی

ایک قسم کی چھوٹی ہلکی پھلکی خوش وضع بیل گاڑی ، بہلی

مَنجھلی

۱۔ بیچ کی ، درمیانی ، وسطی ۔

مَنجھولا

چھوٹا نہ بڑا بلکہ درمیانی، اوسط ناپ جسامت کا، عمر یا درجے کا

مَنجھیلی

(مجازا ً) سنسان، چپ چاپ (رات کے لیے مستعمل)

مَجھولی

چھوٹی بیل گاڑی ؛ ڈولی جسے کہار اُٹھاتے ہیں

مَنجھیلے

منجھیلا کی جمع نیزمغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل

مَنجُولا

پکھراج کا ایک نام ۔

مَنجھلے

منجھلا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ۔

مَنجھلا

بیچ کا، درمیان کا، وسطی، درمیانی

مَنجھیلا

کسی کام میں خواہ مخواہ دیر کرنے کا عمل، توقف، دیر، التوا، دیر اور تاخیر، جو کسی کام میں ہو

مُنجَلی

روشن ، ظاہر ، آشکارا ، نمایاں

مَنجِھیلی رات

نیم شب، آدھی رات، مجازاً: سنسان رات، چپ چاپ رات، ڈراؤنی رات

مَنْجُلا

एक नदी का नाम

مَنجْلا

رک : منجھلا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَنجھال

رک : منجھار ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنجھولی کے معانیدیکھیے

مَنجھولی

ma.njholii•मंझोली

وزن : 122

موضوعات: لکھنؤ

  • Roman
  • Urdu

مَنجھولی کے اردو معانی

  • درمیانی ، بیچ کی ، درمیانے ناپ ، جسامت یا عمر کی ۔
  • ایک قسم کی چھوٹی ہلکی پھلکی خوش وضع بیل گاڑی ، بہلی
  • (لکھنو) پستہ قد عورت ، میانہ قد عورت
  • ۔(ھ) مونث۔ ۱۔ایک قسم کی چھوٹی بہلی۔ ۲۔صفت۔ مونث۔ وہ چیز جو میانہ اور متوسّط ہو۔

Urdu meaning of ma.njholii

  • Roman
  • Urdu

  • daramyaanii, biich kii, daramyaane naap, jasaamat ya umr kii
  • ek kism kii chhoTii halkii phulkii Khushavzaa bailgaa.Dii, bahlii
  • (lakhanu.u) pastaakad aurat, miyaanaaqad aurat
  • ۔(ha) muannas। १।ek kism kii chhoTii bahlii। २।sifat। muannas। vo chiiz jo miyaana aur mutavassit ho

English meaning of ma.njholii

  • medium-heighted woman
  • mediocre
  • medial, occurring in the middle of something
  • a small ox-cart

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنجھولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنجھولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone