تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنجھلے" کے متعقلہ نتائج

مَنجھلے

منجھلا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ۔

مَنجھلے اَبّا

والد کے بڑے بھائی جب ایک سے زائد ہوں ، تایا ، تایا ا بّا ۔

منجھلے میں ڈالنا

التوا میں ڈالنا، تعویق میں ڈالنا، کھٹائی میں ڈالنا

مَنجھلی

۱۔ بیچ کی ، درمیانی ، وسطی ۔

مَنجھیلے

منجھیلا کی جمع نیزمغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل

مَنجھلا

بیچ کا، درمیان کا، وسطی، درمیانی

مَنجھیلے میں ڈالنا

تعویق میں ڈالنا ، کھٹائی میں ڈالنا ، کسی کام کو التوا میں ڈالنا ، ڈھیل دینا ، دیر لگانا

مَنجھولا

چھوٹا نہ بڑا بلکہ درمیانی، اوسط ناپ جسامت کا، عمر یا درجے کا

مَنجْلا

رک : منجھلا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَنجھیلا

کسی کام میں خواہ مخواہ دیر کرنے کا عمل، توقف، دیر، التوا، دیر اور تاخیر، جو کسی کام میں ہو

مَنجھولی

ایک قسم کی چھوٹی ہلکی پھلکی خوش وضع بیل گاڑی ، بہلی

مَنجھیلی

(مجازا ً) سنسان، چپ چاپ (رات کے لیے مستعمل)

مَنجُولا

پکھراج کا ایک نام ۔

مَنْجُلا

एक नदी का नाम

مُنجَلی

روشن ، ظاہر ، آشکارا ، نمایاں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنجھلے کے معانیدیکھیے

مَنجھلے

ma.njhle•मंझले

  • Roman
  • Urdu

مَنجھلے کے اردو معانی

  • منجھلا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ۔

Urdu meaning of ma.njhle

  • Roman
  • Urdu

  • manjhlaa (ruk) kii jamaa niiz muGiirah haalat, taraakiib me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنجھلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنجھلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone