تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَمْنُون کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مَمْنُون کَرنا

احسان مند، احسان ماننے والا، شکر گزار

مَجنُون کَرنا

پاگل کر دینا ، خبطی کر دینا ، دیوانہ بنا دینا ۔

مُعَنْوَن کَرْنا

کسی کے نام منسوب کرنا، انتساب کرنا

مُنَوَّر کَرنا

روشن کرنا ، چمکانا ؛ پاک و صاف کرنا ۔

مِنَن مِنَن کَرنا

بہت آہستہ بولنا، ہلکی آواز میں بولنا، ناک میں بولنا

مَنگَن کَرنا

مانگنا ، چاہنا ، طلب کرنا ۔

مَنجَن کَرنا

منجن سے دانت مانجنا ۔

مِن مِن کَرنا

۔ ناک میں بات کرنا

مَطْعُون کَرنا

طعنہ دینا ۔

مَخْتُون کَرنا

ختنہ کرنا

مَصْئُون کَرنا

محفوظ کرنا ، حفاظت میں دینا ۔

مُمکِن کَرنا

مہیا کرنا، حاصل کرنا، بلوانا

مَضْمُون اَدا کَرْنا

نیا خیال ظاہر کرنا ، نئی بات کہنا ۔

مَضْمُون کَھڑا کَرْنا

رک : مضمون بنانا ۔

مَضْمُون بَنْد کَرْنا

رک : مضمون باندھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَمْنُون کَرنا کے معانیدیکھیے

مَمْنُون کَرنا

mamnuun karnaa•ममनून करना

محاورہ

مادہ: مَمْنُون

  • Roman
  • Urdu

مَمْنُون کَرنا کے اردو معانی

  • احسان مند، احسان ماننے والا، شکر گزار

Urdu meaning of mamnuun karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ehsaanmand, ehsaan maanne vaala, shukr guzaar

English meaning of mamnuun karnaa

  • oblige someone

ममनून करना के हिंदी अर्थ

  • एहसानमंद, भलाई नानने वाला, एहसान मानने वाला, आभारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَمْنُون کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَمْنُون کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone